سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 4561 results

61

طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟

61
62

مہر کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟

سوال: مہرکی کم سے کم مقدار کتنی ہے؟

62
63

نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟

سوال: شادی میں مہر کی جگہ یوں طے کیا جا سکتا ہے کہ شوہرجب تک حیات رہے گا، نمازوں کی پابندی کرے گا اور کبھی کوئی نماز قضا نہیں کرے گا؟

63
64

عورت بخوشی حق مہر کی رقم معاف کردے، تو کیا اب اس رقم کا دوبارہ مطالبہ کرسکتی ہے؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنی خوشی سے صراحتاً اپنے حق مہر کی رقم شوہر کو معاف کردے اور شوہر انکار بھی نہ کرے، تو اب بعد میں کسی بھی وجہ سے وہ دوبارہ شوہر سے حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

64
65

نکاح نامے میں بیوی کوحج کروانے کی شرط لکھنا

جواب: مہر کےطور پر یہ بات لکھوائی جائےکہ شوہربیوی کو حق مہر میں حج کروائے گااوراس کے علاوہ کوئی اورایسی چیزکوحق مہرنہ رکھاجائےکہ جوحق مہربن سکتی ہوتویہ در...

65
66

حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم مقدار کتنی ہے ؟ نیز زیادہ سے زیادہ کس حد تک مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ؟وہ حد بندی بھی بیان فرمادیں ۔

66
67

شوہر کا مہرمعاف کروانا

سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟

67
68

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟

سوال: حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا رکھا گیا تھا،اس کی شرعی مقدار کتنی تھی؟ فی زمانہ اگر کوئی مہرِ فاطمی رکھنا چاہے ، تو کتنی مقدار بنے گی؟

68
69

عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟

سوال: اگرعورت اپنی مرضی سے زبردستی طلاق مانگ رہی ہو، تو کیا تب بھی اسے مہر دیاجائے گا ؟

69
70

عورت کو مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا ؟

سوال: عقدِ نکاح میں مہر بیان کر دیاجائے مگر فوراً ادا نہ کیا جائے اور نہ ہی دینے کی کوئی تاریخ مقرر کی جائے ، تو عورت کو اس مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا؟

70