
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: میت کا قائم مقام، خَلف و نائب ہونے کی حیثیت سے مال حاصل کرتا ہے ، تو جو حیثیت مال کی اصل کے پاس تھی وہی حیثیت خَلف و قائم مقام کے پاس بھی برقرار رہے...
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
سوال: میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں،تو انہیں نکالنے کا کیا حکم ہے؟
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: میت کو دیکھنے اور اسے چھونے کی ممانعت ہے کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مرد کا اجنبیہ عورت کو بلا اجازتِ شرعی چھونا ، جائز نہیں، بلکہ فی زمانہ فتن...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: میت کی طرف سے حج بدل کرنے والے کواگر حجِ قِران کا حکم دیا گیا ہو تو قِران کی قربانی حج کرنے والےپراپنی جیب سے ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے ،اس مسئلےمیں...
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: میت پر چالیس (40) افراد جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں اور اس کے حق میں سفارش کریں تو میت کے حق میں ان کی سفارش قبول کی جائے گی، جبکہ بعض روایات میں یہ تعدا...
پرانی قبر کھود کر کسی کو دفن کرنا
جواب: میت کی قبر کو بِلاضرورت کھودنا یا اس کی جگہ دوسری میت دفن کرنا ناجائز و حرام اورگناہ ہے، لہٰذا والد، دادا یا ان کے علاوہ کسی اور کی قبر خواہ کتنی ہی پ...
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: میت کا چہرہ اور سَر ڈھانپ کر ہی اسے کفن دیا جائے گا، اس معاملے میں احرام و غیراحرام میں فوت ہونے کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ شر...