سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 354 results

61

کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟

61
62

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: نجاست نہیں رکھتا فی الدرالمختار کل اھاب ومثلہ المثانۃ والکرش دبغ طھر وفی التنویر وماطھر بہ طھر بذ کا ۃ۔۔۔۔ پھکنا[يعنی مثانہ] معدنِ بول ہے اور نجاست جب...

62
63

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: نجاست غلیظہ ہے۔ یہی مذہب معتمد اوراسی پرفتوٰی ہے۔تنویرالابصارمیں ہے : حرمھا محمد مطلقا وبہ یفتٰی“ پھر مزید عبارات نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں : ”اور...

63
64

چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب: نجاست لگ جائے تو کپڑا نہیں پھاڑا جائے گا بلکہ صرف نجاست دور کی جائے گی اور بہت موٹی عقل والے کو بھی یہ موٹی سی مثال ضرور سمجھ آ سکتی ہے کہ ناک پر مکھی...

64
65

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

سوال: میں نے جائے نماز پر نماز پڑھی ،نماز پڑھنے کے بعد دیکھا تو جائے نماز کے نیچے ایک درہم سے زیادہ نجاست غلیظہ لگی ہوئی تھی،مگر جائے نماز کافی موٹی تھی ،اس نجاست کا اثر اوپر کے حصے کی طرف ظاہر نہیں ہواتھا ،اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

65
66

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

جواب: نجاست سے پاک ہونا اورستر عورت،عام حالات میں استقبال قبلہ اور اشتباہ کے وقت تحری کرنا ،یہاں تک کہ اگرکسی پر قبلہ مشتبہ ہوجائے ،تو اس کےلیے تحری کرنا ،...

66
67

بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟

سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟

67
68

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: نجاست نکلی تو دھو ڈالی جائے اور بعد میں خارج ہوئی تو دھونے کی حاجت نہیں اور کفن پاک ہونے کا یہ مطلب ہے کہ پاک کفن پہنایا جائے اور بعد میں اگر نجاست خا...

68
69

کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟

سوال: اگر کپڑے سے نجاست غلیظہ دور کر لی،جیسے آج کل برش سے دور کر لی جاتی ہے ،تو کیا پھر بھی اس کپڑے پر سے پانی کو بہانا ضروری ہے؟

69
70

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔

70