
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: نفل شمار ہوگی اور یہ فرض نماز نئے سرے سے اس نمازی کو ادا کرنا ہوگی ۔ یاد رہے کہ اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ نمازی قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہوجائے...
سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم
جواب: نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہر دو رَکعتیں جدا گانہ شمار کی جاتی ہیں، البتہ اگر تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہو گیا تھا، تو پھر چار رکعتیں پوری کر لے اور ...
نماز کی سنتوں کے دوران ناپاکی کے دن آگئے تونماز کا حکم ؟
سوال: یہ مسئلہ کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نفل نماز کے دوران ماہواری آگئی، تو وہ نماز فاسد ہوگئی اور بعد میں پاکی کے ایام میں اس نفل نماز کی قضا کرنی ہوگی۔سوال یہ ہے کہ ان نفل نمازوں میں، سنتیں بھی شامل ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: نفل ہوجائے گی، اب اسے اختیار ہوگا کہ چاہے تو مزید ایک رکعت اور ملا لےتاکہ چھ رکعت نفل ہوجائیں اور اس صورت میں فرض نئے سرے سے پڑھنے ہوں گے، اور اصح...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: نفل نماز ادا کر لی جائے،تو ضمناً تحیۃ الوضو کے نفل بھی ادا ہوجاتے ہیں،البتہ حدیث پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہونا ضروری ہے۔ ...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
سوال: ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعات ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں انہی چار رکعات سے اس کی سنتِ مؤکدہ اور نفل نماز ادا ہوجائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
جواب: نفل حج،یا نفل یا واجب عمرہ، الغرض کسی قسم کاحج یا عمرہ کر لے،تو یہ واجب (میقات سے بغیر احرام کے گزرنے سے لازم ہونے والا عمرہ) بھی ادا ہوجائے گا (الگ...
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: نفل نماز پڑھنا جائز نہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر بھی کچھ ایسے مواقع ہیں جہاں نفل پڑھنا منع ہیں جن کی تفصیل کتبِ ف...