
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: شادی کرکے زندگی گزارے اور چاہے تو اپنی خوشی سے سب سے پہلے شوہر سے نکاح کرلے۔ ہر مرحلے پر عورت کو کلی اختیار ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں حنفی، شا...
جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: نواسے کی بیویاں نیچے تک۔ چوتھی قسم: باپ، دادے و نانے کی بیویاں اوپر تک۔ یہ عورتیں نکاح و وطی کے اعتبار سے ہمیشہ کے لیے حرام ہیں ۔اور جس طرح وطی سے حرم...
میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: شادی کے لیے یہ شرط رکھی تھی کہ وہ پہلے اسلام قبول کرے،پھر سول میرج کے بجائے اپنا نکاح ایک مولوی سے پڑھوایا۔ قائد اعظم نے اپنی اکلوتی بیٹی سے صرف اس لی...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
محرم الحرام میں نئےکپڑوں اور شادی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا محرم الحرام کے پہلے دس دن میں نئے کپڑے پہن سکتے ہیں اور گھر میں کلر وغیرہ بھی کروا سکتے ہیں؟ اورکیا محرم الحرام کے مہینے میں شادی کرنا جائز ہے؟
جواب: شادی بیاہ، شب برات و نیو ائیر نائٹ کے موقع پر کی جاتی ہے ، حرام ہے۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے : ’’ آتشبازی جس طرح شادیوں اور شب برات میں رائج ہے، بے ...
جواب: شادی کے ایک سال بعد بیوی سے کہے کہ میں نے گھر والوں کے کہنے پر بغیر نیت ہی تمہارے ساتھ نکاح کیا تھایا کوئی بیوی کو طلاق دے ، جب وہ عدت گزار کر کسی دوس...
جواب: شادی نہ ہو ضرور اس کو باپ کے پاس رہنا چاہیے،یہاں تک کہ نو برس کی عمر کے بعد سگی ماں سے لڑکی لے لی جائے گی اور باپ کے پاس رہے گی نہ کہ اجنبی جس کے پاس ...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟