سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1179 results

61

نکاح خواں کاعالم ہوناضروری ہے یانہیں ؟

سوال: کیا نکاح عالم ہی پڑھا سکتا ہے یا کوئی عام آدمی بھی پڑھا سکتا ہے؟

61
62

نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات

سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

62
63

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

سوال: زید نے ہندہ سے زنا کیا جس سے ہندہ حاملہ ہوگئی۔ پھر زید نے ہندہ ہی سے نکاح کیا اور نکاح کے تقریباً دو ماہ بعد ہندہ کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس بچے کا نسب زید سے ثابت ہوگا؟ اور زید کی جائیداد میں اس بچے کا حصہ ہوگا؟

63
64

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

سوال: جو شخص بولنے کی قدرت نہ رکھتا ہو، یعنی گونگا ہو، اُس کا نکاح کیسے ہو گا؟

64
65

مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟

جواب: نکاح بھی ضروری ہے۔نیز شریعتِ اسلامیہ میں اگرچہ ایسے شخص کے لیے کوئی مخصوص حدبیان نہیں ہوئی، لیکن اسلامی حکومت ہونے کی صورت میں حاکمِ اسلام ایسے شخص ک...

65
67

مسجد میں نکاح پڑھنے کاحکم

سوال: مسجد میں نکاح پڑھنا کیا یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے یا یہ مستحب ہے ؟

67
68

نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟

68
69

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

جواب: نکاح کروں ،تو اسے طلاق ہے) پھر اس نے ایک دفعہ نکاح کیا او ر طلاق واقع ہو گئی،تو اب یہ یمین ختم ہوجائے گی، اس میں تکرار نہیں ہوگی اور دوبارہ نکاح...

69
70

مسجد میں نکاح کرنا کیسا؟

سوال: بعض افراد کو دیکھا ہے کہ وہ عقدِ نکاح کے لیے مسجد میں آتے ہیں اور اپنا نکاح مسجد میں پڑھواتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ مسجد میں نکاح پڑھوانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

70