سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1808 results

61

امام کارات کوصلوۃ التسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا

سوال: ایک امام صاحب اس رمضان میں مسئلہ معلوم نہ ہونے کے باعث طاق راتوں میں رات میں صلوۃ التسبیح بغیر جہر کے پڑھاتے رہے ، ان نمازوں کا اعادہ واجب ہو گا ؟ اور اعادہ کا طریقہ کیا ہو گا؟

61
62

نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں الٹا قرآن پڑھنے سے کیا نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)

62
63

نرم فوم، قالین پر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: واجب الاعادہ ہوگی یعنی ایسی نمازکو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا، لہٰذا مسجد انتظامیہ پر لازم ہے کہ ایسے فوم کو نماز کی جگہ سے ہٹادیں اور اس کی جگہ کوئی ایسا...

63
64

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: واجب ہے، لہذا صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت کا ملانا واجب ہے۔ اگر نمازی نے بھولے سے اس واجب کو ترک کیا تو سج...

64
65

فرض کی پہلی رکعت میں سورت ملانابھولااورتیسری میں یادآیا

جواب: واجب الاعادہ ہو گی، یعنی اس نماز کو دوہرانا واجب ہو گا، کیونکہ پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملاناواجب تھاتوجب وہاں سورت نہ ملائی توواجب چھوٹ گیا...

65
66

جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم‎

جواب: واجب الاعادہ ہو گی۔پھر حدیث ِپاک میں مطلقاً کپڑا فولڈ کرنے سے منع فرمایا گیا ہے،چاہے اوپر والا ہو یا نیچے والا،لہٰذا بلاکراہت نماز کی ادائیگی کے لیے ض...

66
67

مرد کے لیے لوہے ،تانبے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا اورپہن کرنماز پڑھنا

جواب: واجب الاعادہ ہے ، لہٰذا ایسا شخص وہ ناجائز انگوٹھی اتار کر ان نمازوں کا اعادہ کرے اورتو بہ بھی کرے نیز آئندہ بھی کبھی ایسی انگوٹھی نہ پہنے۔ حدیث ...

67
68

کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

جواب: واجب الاعادہ ہو جائے گی ۔اسی طرح اگر جان بوجھ کر تین سجدے کئے، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی، اس صورت میں سجدہ سہو کفایت نہیں کرے گا۔...

68
69

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

69
70

نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

70