سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 178 results

61

والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

سوال: ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ہماری ایک بہن کا انتقال بھی والد صاحب کی زندگی میں ہو گیا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ والد صاحب کی وراثت میں ان کی زندگی میں فوت ہونے والی بیٹی اور اس کی اولاد کا حصہ ہو گا یا نہیں ؟

61
62

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟

62
63

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟

63
64

طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟

64
66

مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم

جواب: وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات ، جن میں بیوی کا حق مہر بھی شامل ہے ، ادا کیے جائیں گے ، ...

66
67

بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟

جواب: وصیت کردیں۔ جہاں تک قضا ہونے والی نمازوں کامعاملہ ہے، تو اس کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ ج...

67
68

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: وصیت کر جائیں، اگر نہیں کریں گی تو گنہگار ہو گی۔ رہا یہ کہ آپ پر اپنا مکان بیچ کر شوہر کو دکان دلانا ضروری ہے یا نہیں؟ تو شرعاً یہ ضروری نہیں کیون...

68
69

انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا

جواب: وصیت بھی کی ہو تو تہائی مال میں اس کی وصیت پوری کرناضروری ہے اگرچہ ورثہ اجازت نہ دیں ۔اگرتہائی مال سے مکمل زکوۃ وفطرہ ادانہیں ہوتاتوجوعاقل بالغ ورثہ ا...

69