
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا
جواب: ہم میں سے نہیں۔‘‘ (معجم کبیر، حدیث عمران بن حصین، ج۱۸، ص۱۶۲، حدیث: ۳۵۵) سوال میں ذکر کردہ خیال حقیقت کے بھی خلاف ہے کہ کئی بار دیکھا گیا ہے کہ ...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: معاشرے میں جس طرح دیگر برائیاں دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہیں، وہیں لباس کے معاملے میں بھی فیشن یا معیار کے نام پہ شرعی احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے۔...
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: معاشرے میں طلاق و خلع کے واقعات میں شدید لڑائی جھگڑا ہوتا ہے اور عورت میکے چلی جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن انداز سے انجام دیا جا سک...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: معاشرے کا عجیب دستور بنتا جا رہا ہے کہ والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹا بھی حج کے لیے نہیں جاتا، بلکہ بعض تو حج فرض ہونے کی صورت میں بھی اس وجہ سے نہیں ج...
کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: پاکستانی(مثلاً اتنے) روپے مہَر کے بدلے آپ سے نکاح کیا ۔ ‘‘ عورَت کہے : ’’ میں نے قَبول کیا۔ ‘‘ نکاح ہو گیا ۔ (تین بار ایجاب و قبول ضَروری نہیں اگ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: معاشرے میں جس طرح دیگر برائیاں دن بہ دن بڑھتی چلی جا رہی ہیں، وہیں لباس کے معاملے میں بھی مختلف حیلے بہانے یا فیشن و معیار کے نام پہ شرعی احکام کونظر...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: معاشرے بالخصوص دیہاتوں میں جانوروں کی لڑائی پر دو طَرْفہ شرطیں لگائی جاتی ہیں کہ ہارنے والا، جیتے ہوئے شخص کو مخصوص رقم یا اپنا مخصوص جانور دے گا، ی...
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: ہماری پہچان اور نسب کی حفاظت کے لئے ہیں اور یہ بذاتِ خود کوئی معیارِ فضیلت نہیں ہیں بلکہ قرآنِ پاک نے افضلیت و شرافت کا معیار تقوی و پرہیز گاری ارشاد ...