
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: کرنسی نوٹوں کی طرح گم ہونے، جل جانے یا چوری ہوجانے پر مالک کو نقصان ہوتا اور چور کے لئے وہ ایک قابلِ نفع مال ہوتا حالانکہ پریمئیم بانڈ ایسا نہیں ہے ب...
سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: کرنسی‘‘ کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان ہے،لہ...
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: سونا مزید(اپنی طرف سے)اضافہ کر دو،تو یہ جائز ہے، کیونکہ یہ(یوں ہوگیا کہ ) اس شخص نے سنار سے اضافی سونا قرض لیا اور اسے کہا کہ اس اضافے کو میر ی ملکیت ...
امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
سوال: میرے دوست نے مجھے 24 کیرٹ کادس تولہ خام سونا یہ کہہ کر دیا کہ :’’یہ آپ رکھ لیں ، اگر بیچ کر اس کی رقم استعمال کرنا چاہیں تو استعمال کرلیں ،مجھے جب چاہئے ہوگا میں آپ کو بتا دوں گا ، آپ24 کیرٹ کا اتنا ہی سونا مارکیٹ سے خرید کر مجھے واپس کردینا‘‘۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا اس طرح امانت رکھوایا ہوا سونا فروخت کرکے رقم اپنی تجارت میں استعمال کرنا شرعاً جائز ہے ؟
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
سوال: ایک نابالغ بچے کی مِلک میں کچھ سونا ہے، جو اس کے والد کے پاس رکھا ہوا ہے۔ اب کیا اس بچے کا والد اس سونے کو اپنے کسی ذاتی کام میں اس نیت سے خرچ کر سکتا ہے کہ اس بچے کے بالغ ہونے کے بعد اتنا ہی سونا اسے لوٹا دے گا؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: سونا یا ریشم پہنانا مکروہ ہے، کیونکہ جو چیز پہننا اور پینا حرام ہو، اسے پہنانا اور پلانا بھی حرام ہوتا ہے۔ (تنویر الابصار مع در مختار، جلد 9، صفحہ 59...
ولی نابالغ کو ہبہ کرے تو وہ قبضہ کے بغیر مالک ہوجاتا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ سونا موجود ہے، میں نے اپنے بچوں کی امی سے کہا تھا کہ یہ سونا ہماری فلاں بچی کے لیے ہے، لیکن اس کے قبضے میں نہیں دیا، ابھی تک وہ میرے پاس ہی ہےاور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے۔ آپ سے پوچھنایہ ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں؟ اب میری بڑی بیٹی کی شادی ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ سونا اس کو دے دوں، تو کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
سوال: ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ، اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ، کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: سونا)ہوں یاسوناچاندی نصاب سےکم ہو ، لیکن جس قدرہے ، اُس کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچتی ہو، یوں ہی حاجت اصلیہ(یعنی وہ چیزیں جن...