
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
سوال: حالت جنابت میں کھانا پینا کیسا ہے؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی کام کے کرنے کی قسم کھاکر اسے توڑ دینے سے کفارہ لازم آتا ہے، پھر اگر قسم کے الفاظ تکرار والے نہ ہوں، تو وہ ایک مرتبہ ٹوٹنے سے ختم ہوجاتی ہے۔ چونکہ ...
جواب: کسی معاملے میں مدد کرے گا اور ہدیہ وہ مال ہے جس کے ساتھ کو ئی شرط نہ ہو۔(بحر الرائق،ج6،ص441) اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خ...
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: جوٹھا مکروہ ہے، بلی کے جوٹھے پانی سے وضوکیا، تو وضو ہوجائے گا،ہاں اگر دوسراغیر مکروہ پانی موجود ہے تو اس جوٹھے پانی سے وضو کرنامکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم
جواب: کسی عذر کے بغیر بائیں ہاتھ سے کھانا یا پینا، اگرچہ حرام و گناہ نہیں، لیکن اس سنتِ مستحبہ کے خلاف اور شریعت مطہرہ کی نظر میں ناپسندیدہ عمل ضرور ہے،ہا...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کسی نجاست کو کھانا یا نگلنا ناجائزوگناہ ہے۔جیساکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کسی شخص کے منہ سے اتنا خون نکلے جس سے اس کا تھوک سرخ ہوجائے، تو...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: کسی کے وہم و خیال میں بھی نہیں ہوتا کہ یہ تلاوتِ قرآن کے عوض دیااور لیا جارہا ہے، اس میں حرج نہیں بلکہ مستحب ومستحسن عمل ہے کہ یہ تلاوتِ قرآن کی اجرت ...
بسم اللہ نہ پڑھنے کی صورت میں کھانے میں شیطان کے شریک ہونے کی وضاحت
جواب: کسی کھانے میں اس سے زیادہ برکت نہیں دیکھی مگر آخِر میں بڑی بے بَرَکتی دیکھی۔ ہم نے عَرْض کیا: یَارسولَ اللہ (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم)! ایسا کی...
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
سوال: ہمارے ریسٹورنٹ پر لوگ کھانا کھانے آتے ہیں جب پیٹ بھر کر کھالیتے ہیں تو کچھ ان کا بچ جاتا ہے اور وہ ایسے ہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں کیا وہ کھانا ہم خود کھا یا کسی کو کھلاسکتے ہیں ؟