
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: کلمہ شریف ،درود شریف ،دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ مستحب ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ پڑھنے سےپہلے وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن م...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: کلمہ بھی اپنی زبان پر نہ لاؤ ، جو ان پر گراں گزرے ۔ حدیثِ مبارک میں والد کی رضا کو اللہ تعالیٰ کی رضا ،والد کی ناراضی کو اللہ تعالیٰ کی ناراضی ارشاد ف...
وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو کے بعد کلمہِ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اوپر کرنا کیسا ہے؟کیا اس سے اللہ تعالی کے لیےجہت كا اشارہ تو نہیں ہوتا؟
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: کلمہ نصیب نہ ہونے کا خوف ہے ، لہذا والدین سے تکرار اور ان سے جھگڑا وہ بھی اس حد تک کہ بات نہ کرنے کی قسم کھا لینا ، بہت بڑا جرم اور والدین کی د...
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جنازہ لے کر چلتے ہوئے راستے میں کلمہ وغیرہ پڑھتے ہیں ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے آگے چلتے ہوئے کلمہ شریف پڑھنا چاہیے ، جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جنازے کے آگے چلنا جائز نہیں، لہٰذا کلمہ پڑھتے وقت بھی جنازے کے پیچھے ہی چلنا چاہیے۔ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کلمہ شہادت کے وقت دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور درمیان والی انگلی سے حلقہ بنائے اور چھوٹی انگلی اور اس کے ساتھ والی کو بند کر لے اور پھر شہادت والی انگلی ...
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
سوال: اگر کوئی کلمہ پڑھ کہ کہتاہے کہ میں فٹ بال نہیں کھیلوں گا لیکن پھر بھی کھیل لیتاہے اسے پتہ بھی ہے کہ میں نے کلمہ پڑھا ہوا ہے اس کےبارے میں کیا حکم ہے ؟
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔