سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1278 results

61

کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں غلہ منڈی میں کام کرتا ہوں میری تنخواہ طے ہے، نیز مجھے تین وقت کھانا کھانے کی سہولت موجود ہے لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں تین وقت کا کھانا نہیں کھاتا اب جب ہفتے بعد حساب ہوتا ہے کہ جس نے جتنے کا کھانا کھایا ہے وہ اپنے پیسے لے لے تو کیا میں اس وقت کے پیسے لے سکتا ہوں جس وقت میں نے کھانا نہیں کھایا تھا؟

61
62

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: کھانا موجود ہے یا کما کر کھا سکتا ہے،تو ایسے شخص کا کھانے کے لیے سوال کرنا،جائز نہیں۔یونہی بدن چھپانے کے لیے کپڑے کا بندوبست کرسکتا ہے،تو اس کے لیے کپ...

62
63

کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب

سوال: کھانا کھانے کی سنتیں بیان کردیں۔

63
64

کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟

سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟

64
65

ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟

سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟

65
66

چوہے مارنے کا شرعی حکم

جواب: کوا، چوہا، کاٹنے ولاکتا اور چیل۔(صحیح مسلم، جلد1، صفحہ445، مطبوعہ کوئٹہ) بدائع الصنائع میں ہے "روي عن عائشة- رضي الله عنها- قالت: «أمر رسول الله- ...

66
67

مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: کھانا ، جائز ہےاور اگر اس میں تغیر و بدبو پیدا ہو گئی ہے، تو ایسی مچھلی کو نہیں کھا سکتے۔ مچھلی کے پیٹ میں مچھلی موجود ہو، تو اس کو کھانے کے متع...

67
68

فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فلموں، ڈراموں اورگانوں کی سی ڈیز فروخت کرناکیساہے؟ اوردوکان پرمذکورہ سی ڈیز فروخت کرنے پراجارہ کرناکیساہے؟اوراس کام پرجوتنخواہ ملی وہ حلال ہے یاحرام؟اگرمالکِ دوکان تنخواہ کسی اورحلال مال سے دے،دوکان کی آمدنی سے نہ دے ،تووہ تنخواہ لینا شرعاکیساہے ؟

68
69

طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: کھانا ،پانی ہے جو پوٹے میں پہنچنے کے بعد واپس باہر آجائے کہ جس جانور کی بیٹ ناپاک نہیں تو اس کا پوٹا بھی نجاست کی جگہ نہیں قرار پائے گا ،لہٰذا اگر طوط...

69