
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: کھانے پینے کے متعلق فرمایا کہ جب کھانا کھاؤ، تو بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ، سیدھے ہاتھ سے کھاؤ، اپنے سامنے سے کھاؤ، جب پانی پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھ لو اور...
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مٹی خاک شفاء کہلاتی ہے ، اس مٹی سے بطورتبرک تھوڑی سی مقدار چکھ لیناجائزہے اور اسے بطورِ تبرک وہاں سے لانا بھی جائز ہے البتہ عشاق کا یہ بھی انداز ہے کہ...
جواب: کھانے کے وجوب پر ایمان۔ 12۔ اللہ پاک سے امیدرکھنے کے وجوب پر ایمان۔ 13۔ اللہ پاک پر اعتماد و توکل کرنے کے وجوب پر ایمان۔ 14۔نبی کریم صلی اللہ علیہ ...
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
سوال: ہمارے ہاں آج کل لائن میں جو پانی آرہا ہے اُس پانی میں تھوڑی سی مٹی اور ریت بھی ساتھ میں آرہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا ؟
کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
سوال: کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: کھانے پینے اور سونے کے متعلق اختلاف ذکر کرنے کے بعد فرمایا:’’تحقیقِ امر یہ ہے کہ مرخص و حاظر جب جمع ہوں ، حاظر کو ترجیح ہو گی اور احکام تبدلِ زمان سے ...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
جواب: مٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈال کررگڑڈالنے سے بھی پاک ہوجائیں گے، اوراسی طرح اگرخودبخودمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ اسے لگ گیاتواسے رگڑنے سے بھی پاک ہوجائیں گے ا...