
نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نماز پڑھتے ہوئے اتنی تاخیر ہوجائے کہ دوسری رکعت میں ہی کھڑے تھے کہ سورج طلوع ہوگیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد جمیل (ملیر کراچی)
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: نمازوں کے وقت بلکہ اگر وہ نوافل مثلاً: تہجد و چاشت کی عادی ہے، تو ان وقتوں میں بھی وضو کرکے مصلے پر بیٹھ کر ذکرکرے، تا کہ اس کی مذکورہ عبادات کی ع...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً20 منٹ بعد تک ۔ (2) سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریبا ً20 منٹ پہلے ۔ (3) اور ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے لے کرس...
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
جواب: سورج ڈھلتے ہی شروع ہوجاتا ہے لہذا اگر کوئی عورت ظہر کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلے اول وقت میں ہی نمازِ ظہر ادا کرلے تب بھی اس کی وہ نماز ادا ہوجائ...
محلے کی مسجد میں جماعت ہو جائے تو کہاں نماز پڑھنا افضل ہے؟
سوال: اگر محلے کی مسجد میں جماعت ہوجائے تو پھر بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں؟
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: نمازپڑھ لیں،تواب دوبارہ اسی کیفیت پر دوسری جماعت قائم کرنامکروہ ہے،البتہ محراب سےہٹ کر اذان کااعادہ کیےبغیردوسری جماعت کرسکتےہیں،اقامت کہنےمیں حرج نہی...
عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟
سوال: کویت میں نمازعصرکا حنفی وقت 4:44 پرشروع ہورہاہے،اور5:50 پر ختم ہورہاہے،سوال یہ ہےکہ عصرکی نماز کو تاخیر سے پڑھناافضل ہے،توکتنےبجےپڑھناافضل وقت میں پڑھناکہلائےگا؟
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔