سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 2570 results

61

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟

61
62

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: گزشتہ تمام انبیائے کرام علیہم السلام کا وسیلہ پیش فرمایا ، چنانچہ حضور اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”اغفر لامی فاطمۃ ب...

62
63

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا

سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔

63
64

گھر کے کرائے کے لئے ایڈوانس دی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم

جواب: گزشتہ تمام سالوں کی زکوۃ دینی ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

64
65

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: گزشتہ نصاب کے ساتھ ملانے اور نیا سال شروع ہونے کے اعتبار سے اس کی زکوٰۃ سے متعلق فتاویٰ عالمگیری میں ہی ہے : ’’ ومن كان له نصاب فاستفاد في أثناء الحول...

65
66

زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس کچھ غریب افراد بھی ملازمت کرتے ہیں، تو کیا زکوۃ کی رقم سے ان کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کیا جاسکتا ہے ؟مطلب یہ ہے کہ اگر تنخواہ 12000 ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ تنخواہ میں اضافہ کریں ۔ ہمارا گزر بسر نہیں ہوتا ،تواگر ہم یوں کہیں کہ آئندہ سے تمہاری تنخواہ پندرہ ہزار ہوگی اور نیت یہ ہو کہ 12ہزار سیلری سے دیں گے اور تین ہزار اپنی طرف سے بطور زکوۃ ہی دے دیا کریں گےاور وہ ملازم شرعی فقیر ہی ہوں ، تو شرعا اس طرح ہماری زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟

66
67

سات لاکھ رقم قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

جواب: گزشتہ تمام سالوں کا حساب لگاکرسب سالوں کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَا...

67
68

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

جواب: گزشتہ عرصے کی زکوٰۃ ادا کرنا اس پر لازم ہوگا۔ یاد رہے کہ عام طور پر لوگ بہت ساری ایسی چیز کو بھی حاجت اور ضرورت سمجھ رہے ہوتے ہیں، جو حقیقتاً حاجت...

68
69

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

موضوع: قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہوگی؟ نیز گھریلو برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم

69
70

زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا

جواب: زکوۃ کو، زکوۃ کی رقم کا مالک بنانا شرط ہوتا ہے،جبکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم لگانے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاسکتی ،لہذا زکوۃ ک...

70