
جواب: خارج اورگمراہ وبدمذہب ہے اوراگراس کے ساتھ ساتھ اس کاکوئی کفریہ عقیدہ بھی ہوتواس پراس عقیدے کے اعتبارسے کفرکاحکم ہوگا۔ امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: خارج الی الباطن ‘‘ ترجمہ : اور اگر روزہ دارکے حلق میں غباریادھواں یامکھی چلی گئی اوراسے اپناروزہ دارہونا یادتھاتواس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا اورقیاس یہ ہے...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: خارج(معصیت پراعانت ہونے) کی وجہ سے مکروہ( تحریمی) ہےاور بیع مکروہ کو بھی اگرچہ دیانۃً ختم کرنا ضروری ہوتا ہے،لیکن اس میں بائع اور مشتری کو ثمن و مبیع ...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: خارج بدن پربھی لگانا،جائزنہیں اورافیون حرام ہے نجس نہیں،خارج بدن پراس کااستعمال جائزہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج24،ص198،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن،لا...
مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: خارج ہو، ناقض وضو ہے (وضو کو توڑنے والی ہے) مثلا: آنکھیں دکھتی ہیں یا جسے ڈھلکے کا عارضہ ہو، یا آنکھ، کان، ناف، و غیرہا میں دانہ یا، نا سور (ایسا زخم ...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: خارج کرنے میں دباغت والا کام کرتاہے،اسی طرح اس کا گوشت بھی پا ک ہوجائے گا ،یہی صحیح ہے ،اگرچہ اسے کھایا نہ جاتاہو ۔(الھدایہ مع شرح بنایہ ،جلد 01،صفحہ2...
جواب: خارج ہے، پھر عرفِ حادِث میں بچوں کو بھی معصوم کہتے ہیں یہ خارج ازبحث ہے جیسے لڑکوں کے معلم تک کو خلیفہ کہتے ہیں۔“(ملتقطاً از فتاویٰ رضویہ،ج14،ص187) ...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: خارجة عن حقيقة الصلاة الا ترى ان انسا(رضی اللہ عنہ) مع انكاره عليهم لم يامرهم باعادة الصلاة‘‘ترجمہ:اور صف سیدھی رکھنے کے وجوب والے قول کے مطابق بھی اس...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: خارجی عوامل کی وجہ سے قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ مثلا منڈی میں ہی تاجروں نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خوب اضافہ کیاہوتاہے اوردُکانداروہیں سے مہنگی خریدک...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟