
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟
جواب: پہلے جس جگہ وطن بنانے کا قصد کیا تھا،وہاں وطن نہیں بنائےگا، بلکہ اس کے علاوہ دوسرے شہر میں وطن بنائے گا، پھر وہ اپنے پہلے شہر سے گزرا تو وہ پوری نماز ...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: پہلے تلمیذ امام ابن الہمام، علامہ ابن امیر الحاج الحلبی رحمہ اللہ تعالی (المتوفی سنۃ ۸۷۹ھ) نے کیا ہے ، اور ان کی متابعت کرتے ہوئے محقق ابراہیم حلبی ر...
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
سوال: نماز سے پہلےاگر دانتوں میں بوٹی کا ریشہ ہو اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
سوال: ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پہ شروع ہورہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کرسکتے ہیں؟
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: پہلے ادا ہوجائے۔ قیام کے علاوہ میں شامل ہوتوتفصیل یہ ہے کہ : • اگررکوع میں آکرملے اوراسے یہ گمان ہوکہ ثناپڑھ کرامام کورکوع میں پالے گاتو ثناکہہ ک...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
سوال: دہ در دہ ( دو سو پچیس اسکوائر فٹ )سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی ۔اس کا جسم پھولا پھٹا نہیں ۔جیسے ہی اس کے گرنے کا علم ہوا اس کو نکال لیا تو(1) اب اس ٹینکی کے پانی کو پاک کیسے کریں ۔اور(2)گوہ نکالنے سے پہلے اس پانی سے وضو وغیرہ کیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے،کب سے اس پانی کو ناپاک مانیں گے ؟
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: پہلے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ و نیاز کا اہتمام کرے اور اسے لازم نہ سمجھتا ہو ، تو یہ بلاشبہ جائز ، بلکہ مستحب ہے،البتہ اس موقع پر ختم...
امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا
سوال: ایک امام نے نماز جنازہ میں تین تکبیریں کہنے کے بعد بھول کر ایک طرف سلام پھیرا، تو مقتدیوں میں سے کسی نے امام کو لقمہ دیا، جسے سُن کر امام نے چوتھی تکبیر کہی اور پھر سلام پھیرا۔کیا ایسی صورت میں نماز جنازہ درست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟
جواب: پہلے پہلے زوال کا وقت آجائے تو نمازِ عید جاتی رہے گی۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(ووقتها من الارتفاع) قدر رمح فلا تصح قبله بل ت...