سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 5753 results

691

سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟

691
692

دورانِ نماز عورت کے بال یا چُٹیا باہر ہوں اور نماز کے بعد معلوم ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نماز پڑھتے ہوئے کسی عورت کی چُٹیا یا بال دوپٹے سے باہر ہوں اور نماز مکمل ہونے کے بعد معلوم ہوا، تو اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

692
693

چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟

693
694

بکرا صدقہ کرنے کا حکم

جواب: ہوئے کہا : ”اس ذبح کے بدلے گوشت خرید کر تصدق کرنا ان کے نزدیک کافی نہیں ہوتا، تو معلوم ہوا کہ ایصال ثواب مقصود نہیں ، بلکہ خاص ذبح للغیر وشرک صریح مرا...

694
695

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

موضوع: عورت کو عمرہ پر جاتے ہوئے حیض آجائے تو کیا کرے؟

695
696

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

جواب: ہوئے فتاوی تاتارخانیہ میں ہے: ”وان کان الشرط شرطا لم یعرف ورودالشرع بجوازہ فی صورۃ وھو لیس بمتعارف، ان کان لاحد المتعاقدین فیہ منفعۃ۔۔۔فالعقد فاسد “ ی...

696
697

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: ہوئے ،موبائل واپس لے لے اور مکمل پیسے واپس کر دے۔ تفصیل میں چند باتوں کا سمجھنا ضروری ہے: (1)موبائل کا PTA سے منظور شدہ(رجسٹرڈ) نہ ہونا عیب ہےکہ ...

697
698

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: ہوئے اسے مکروہ قرار دیا ۔ 2:ایک علت یہ بیان کی گئی کہ چونکہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا سنت ہے اور آنکھیں بند رکھنے کی وجہ سے اس...

698
699

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

جواب: ہوئے چالیس دن پورے نہ ہورہے ہوں ورنہ انتظار نہیں کرسکتے کیونکہ چالیس دن سے پہلے پہلے موئے زیرناف وبغل و ناخن کا کاٹنا ضروری ہے اور بلاعذر شرعی تاخیر ...

699
700

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

700