سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 3846 results

691

درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنے کا حکم

سوال: سوال : کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ 1: dur e adan 2: hala 3: umamah ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟

691
692

مبین نام کا مطلب اور مبین نام رکھنے کا حکم

سوال: کیا مبین نام کسی بچے کا رکھنا درست ہے؟

692
693

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: لیناجائز نہیں ،جیسےگانےباجے،نوحہ اور تمام لہوو لعب کے کام۔۔۔ اور اگر کسی نے اجرت دی اور اس نے قبضہ کرلیا تو وہ اجرت اس کے لیے حلال نہیں۔ (مجمع الانھر ...

693
694

عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت کی دوسری شادی کرنے کے بعد پہلی اولاد کے ساتھ بطورِ والد پہلےشوہر کا نام رہے گا یا دوسرے کا نام جیسے ڈاکومینٹس وغیرہ میں؟

694
696

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: نامہ حاصل کیا جاتا ہے اور کمپنی اگر دیگر لوگوں کو اپنے ساتھ شریک کرنا چاہے تو وہ ان امور سے انہیں مطلع کرنے کے لیے تعارفی تحریر (Prospectus) جاری کرتی...

696
697

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

697
698

جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟

جواب: لینا عرفاً چوری کہلاتا اور قانوناً جرم بھی ہے ۔لہذا ایسا کرنا ،ناجائز ہے۔ (2)اورآپ کاچراغاں اورسجاوٹ کرنے میں شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے جومال خرچ...

698
699

نوح نام کا مطلب اور محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمد کہہ دیا تھا، پراب NOAH نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟

699