سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 1999 results

691

اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: غسل میں کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے ،تو یادآنے پرفقط اسی عضو کو دھولینا کافی ہے،دوبارہ سے مکمل وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔البتہ! یہ خیال رہے کہ ا...

691
692

دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے تو کیا غسل ہو جائیگا؟

جواب: عورتوں کے دانتوں میں مسی کی ریخیں کہ ان کے چھیلنے میں دانتوں یا مسوڑوں کی مضرّت کا اندیشہ ہے تو معاف ہے۔“(بہار شریعت، جلد1، صفحہ316، مکتبۃ المدینہ، کر...

692
693

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم

سوال: میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟

693
695

آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟

جواب: عورتیں زینت کےطور پر آئی لائنر لگا سکتی ہیں، جبکہ اس میں کسی قسم کی ممنوع شرعی چیز کی ملاوٹ نہ ہو۔ البتہ! یہاں اس کے ضمن میں یہ مسئلہ بھی ذہن نش...

695
696

غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا

سوال: غسل فرض ہونے کی صورت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہن سکتے ہیں یا نہیں، پہننے سے یہ ناپاک تو نہیں ہوں گے؟

696
697

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

697
698

غسل میں کان کے اندرونی حصے پر پانی بہانے کا طریقہ

سوال: غسل جنابت میں کان کی اندرونی لئیرز میں پانی بہانے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔اس سے پہلے کان میں پانی چلے جانے سے کافی درد کا سامنا ہواتھا؟

698
699

مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو چادر بچھا کر مسجد سے نکلنے کی حقیقت

سوال: کچھ لوگ اس طرح مسئلہ بتاتے ہیں کہ مسجد میں سوئے ہوئے شخص پر غسل فرض ہو گیا تو وہ اپنی چادر کےدو کونے ہاتھ میں پکڑے دوسرے دو کونوں پر اپنے پاؤں رکھے اس طرح چلتے ہوئے مسجد سے باہر جائے۔اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیجئے کہ یہ شرعاً درست ہے یا منگھڑت ہے۔

699
700

جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟

700