
گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟
سوال: اگر کسی نے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اوراس پر سجدہ واجب ہوگیا، اب اس نے دوسرے کمرے میں بیٹھ کرپھروہی آیت سجدہ پڑھی، تو کیا اس پردوسرا سجدہ واجب ہوگا؟ اسی طرح اگر کسی بالغ طالب علم نے چھوٹے مدرسے یاچھوٹی مسجدمیں ایک مرتبہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اور دوسری مرتبہ قریب ہی جاکراپنے استاد صاحب کو سبق سناتے وقت وہی آیت سجدہ پڑھی، تو اب اس طالب علم پر ایک سجدہ واجب ہوگا یا دو؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: کسی ایک کے انتقال سے دوسرا اُس کا وارث نہیں بنے گا خواہ طلاق عورت کی رضا مندی سے ہوئی ہو یا بغیر رضا مندی کے۔ ہاں اگر مرد نے حالتِ مرض میں طلاق دی ہو...
کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت
سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔
قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا
سوال: اگر کسی کی ایک مشت داڑھی پوری ہے، لیکن کان کے قریب والے حصے میں جو بال ہیں وہ گھنگریالے ہیں، تو کیا وہ ان بالوں کو کاٹ سکتا ہے؟ نیز داڑھی اگرنیچے سے ایک مشت مکمل ہو تو سائیڈوں سے خوبصورتی کے لئے کٹوا سکتا ہے؟
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: کس طرح درست ہو سکتا ہے،یہاں اصل عبارت یہ تھی ”ولايضع يديه قبل ركبتيه“ یعنی اونٹ کی طرح اپنے ہاتھوں کو پہلے نہ رکھو بلکہ پہلے گھٹنو ں کو رکھو۔اس کی تائ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: کسی کو برکت وغیرہ کی دعادی جا سکتی ہے ، تو ظاہری بات ہے کہ جمعہ کے دن بھی دے سکتے ہیں۔ (3)پھر مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کو جمعہ کی مبارکباد...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔ تمام حیوانات ہماری طرح خدا کی مخلوق ہیں، چنانچہ ارشاد ہوا:﴿ وَمَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرْضِ وَلَا طٰٓئِرٍ یَّطِیۡرُ ...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: قرآن پاک کو اصولِ تجوید سے پڑھنا کس قدر ضروری یا واجب ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں تجوید سے پڑھنا ضروری نہیں۔