
قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: واجب ہوتا ہے جب نمازی واجباتِ نماز میں سے کسی واجب کو بھولے سے ترک کردے جبکہ یہاں کسی واجب کا ترک نہیں ہوا کہ جس کی تلافی کے لیے سجدہ سہو کیا جاتا۔ ...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: واجب یا سنت ہے، بلکہ یوں ضروری سمجھ کر کرنا درست نہیں،کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ا...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دے دیتا، جیسا کہ ہر نماز کے وقت اُن پر وضو فرض کیا گیا ہے۔(مسند بزار، جلد4، صفحہ 131، مطبوعہ مکتبۃ العلوم والحکم، المدین...
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: واجب ہے۔ ہاں! اگر دوسرا کوئی کپڑا موجود نہیں، صرف اتنے ہی پر قدرت ہے، اس مجبوری میں صرف ناف سے گھٹنے سمیت ستر عورت کر کے اور بدن کا اوپر والا حصہ کھلا...
صبح صادق کےبعدصاحب نصاب ہوتوصدقہ کامسئلہ
سوال: زید عید الفطر کے دن صبح صادق کے وقت تو صاحب نصاب نہیں تھا مگر عید کی نماز کے بعد ظہر سے پہلے پہلے صاحب نصاب ہو گیا تو کیا زید پر صدقہ فطر واجب ہو گا ؟
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر رمضان المبارک میں افطار کے وقت اذانِ مغرب دی جاتی ہے اور پھر دس منٹ کا وقفہ کیا جاتا ہے ، تاکہ عوام افطاری کر لے اور پھر نمازِ مغرب ادا کی جاتی ہے، کیا اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب میں یہ دس منٹ کا وقفہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) کیا اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے رمضان میں روزہ اذان کے ساتھ افطار کرنا لازمی ہے؟ اگر وقت پورا ہونے پر کوئی اشارہ مل جائے، مثلاً: مسجد میں اعلان ہو جائے کہ روزہ دار روزہ افطار کر لیں،تو اس سے بھی روزہ افطار کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ (3) اگر اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب کے درمیان دس منٹ کے وقفہ کی قباحت سے بچنے کے لیے روزہ اعلان کے ساتھ افطار کرا دیا جائے اور پھر افطار کے دس منٹ بعد اذان دی جائے، پھر اذان کے فوراً بعد نماز ادا کر دی جائے، تو اس طریقہ کار کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟
سوال: اگر کسی نے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اوراس پر سجدہ واجب ہوگیا، اب اس نے دوسرے کمرے میں بیٹھ کرپھروہی آیت سجدہ پڑھی، تو کیا اس پردوسرا سجدہ واجب ہوگا؟ اسی طرح اگر کسی بالغ طالب علم نے چھوٹے مدرسے یاچھوٹی مسجدمیں ایک مرتبہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اور دوسری مرتبہ قریب ہی جاکراپنے استاد صاحب کو سبق سناتے وقت وہی آیت سجدہ پڑھی، تو اب اس طالب علم پر ایک سجدہ واجب ہوگا یا دو؟
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: نماز پڑھتا مگر وصف میں ریا ہے کہ کوئی دیکھنے والا نہ ہوتا جب بھی پڑھتا مگر اس خوبی کے ساتھ نہ پڑھتا۔ یہ دوسری قسم پہلی سے کم درجہ کی ہے اس میں اصل نما...
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: واجب ہے ۔اگر چوتھائی حصےسےکم نظر آئے تو نماز فاسد نہیں ہوئی۔نیز عام طور پرخواتین نماز پڑھنے سے پہلے دیگر شرائط کے ساتھ اپنے اعضائے مستورہ کو اچھے طریق...