سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 6828 results

691

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

سوال: میرے ایک دوست پاکستان سےعمرہ کرنےگئے،انہوں نےعمرہ کرنےکےبعدحلق یاقصرنہیں کروایا،بلکہ مقام تنعیم میں مسجدعائشہ زیارت کےلیےچلےگئے اوروہیں تنعیم کے مقام پرہی عدم علم کی وجہ سےعمرےکاحلق کروالیا، دریافت طلب امریہ ہے کہ اس طرح کرنےسےان پردم لازم ہےیانہیں؟اگردم لازم ہو،تودم کےبجائےاس کی رقم یہاں پاکستان میں ہی شرعی فقیر کودے سکتےہیں یانہیں؟

691
692

حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا

جواب: کپڑے ناپاک نہیں ہو جاتے کیونکہ حیض و نفاس و جنابت کپڑوں میں نہیں ہوتا۔ کپڑے ناپاک تب ہوں گےجب ان پرکوئی نجاست لگ جائے،لہٰذا حائضہ کا دوپٹہ دوسری عورت...

692
693

پرندے کی بیٹ کو دھونے کے بعد اس کا اثررہ گیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کپڑے پہ کسی پرندے نے بیٹ کر دی، میں نے اس کپڑے کو صابن کے بغیر صرف پانی سے دھو لیا ،لیکن اس پر بیٹ کاکچھ اثر باقی رہا، کیا وہ کپڑاپاک ہو گیا؟

693
694

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟

694
695

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا ہے، نیز وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟

695
696

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: پر اقتصار کرتے ہوئے اسے مکروہ قرار دیا ۔ 2:ایک علت یہ بیان کی گئی کہ چونکہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا سنت ہے اور آنکھیں بند رکھن...

696
697

اسکارف ڈبل کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: کپڑے کوڈبل کرنے یاموڑنے سے کف ثوب نہیں ہوتا۔ فتاوی امجدیہ میں تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنے کے متعلق سوال ہوا، اس کے جواب میں صدر الشری...

697
698

کیا غریب شخص قسم کے کفار ے میں روزے رکھ سکتا ہے؟

جواب: کپڑے پہنانا ہے۔ اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دےیاایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دے تو بھی کفارہ...

698
699

میت کا سامان ( کپڑے یا چشمہ وغیرہ) ورثا کی اجازت سے کسی کو دینا

سوال: میت کا سامان مثلاً کپڑے یا چشمہ وغیرہ، اگر وارثین اجازت دے دیں کہ یہ کسی کو دے دیا جائے، تو کیا دے سکتے ہیں؟

699
700

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟

700