جواب: اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے شریک تھے۔ جب مکہ مکرمہ فتح ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ان الفاظ کے ساتھ ان کو مخاطب فرمایا: ”خوش آمدید ...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا:”اياكم والكذب ، فان الكذب يهدي الى الفجور ، وان الفجو...
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: اللہ علیہ کی طرف منسوب ہیں اور آپ کے دیوان بنام ’’دیوان الامام الشافعی‘‘ میں موجود ہیں۔ مکمل عربی شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ ’’زنا ایک قرض ہے اگر تو کسی ک...
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
جواب: اللہ عزوجل کی طرف سے بندوں کی دعوت کے دن ہیں،اِن دِنوں میں روزہ رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت فرمائی گئی ہے ۔نو(9) ذو الحجہ کا دن چونکہ نہ یوم ن...
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
جواب: اللہ علیہ کے نزدیک جسم کی دیگر رطوبتوں کی طرح ،شرمگاہ کی رطوبت بھی پاک ہے۔ (2) اگر اس رطوبت میں سُرخی ہو، یا وہ پیلے رنگ کی ہو تو اب اس کے بہنے سے وض...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: اللہ اکبر کہتا ہوا سجدے میں جائے اورسجدےمیں تین بار سبحن ربی الاعلیٰ پڑھےاورپھر اللہ اکبر کہتاہوا سجدے سے کھڑا ہو جائے ۔ کھڑے ہوکر سجدےمیں جانااور سج...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔
حیض کی حالت میں قرآن پاک کو قلم سے چھونے کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ای تقلیب اوراق المصحف بعود ونحوہ لعدمِ صدق المس علیہ“یعنی مصحف کے اوارق لکڑی یا اس جیسی کیسی چیز کے ساتھ بدلنا جائز ہے کیونکہ ...
غوث پاک کی کرامات سچی ہیں یہ کیسے معلوم ہو؟ دار الافتاء
سوال: مفتی صاحب آج کل حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سی کرامات بیان کی جا تی ہیں،تو ہمیں کیسے پتہ چلے کہ یہ کرامت سچی ہے یا جھوٹی ومن گھڑت ہے ؟ جیسے غوث پاک کے دھوبی والا واقعہ بھی بیان کیا جاتا ہے؟