
عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں بھی ایصالِ ثواب کرسکتی ہے۔ البتہ ہمارے ہاں ایصالِ ثواب کا ایک معروف معنیٰ یہ ہے کہ سورۂ فاتحہ وغیرہ پڑھ کر کسی کو ثواب پہنچایا...
سوال: کیا حیض کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں ؟
بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مدت 40 دن ہے یعنی نفاس کا خون 40 دن رات سےکم تو ہو سکتا ہے لیکن40 دن رات سے زائد آنے والا خون نفاس کا شمار نہیں ہوگا۔مذکورہ صورت میں جب اس عورت کا یہ ...
اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟
جواب: حیض و نفاس سے پاک ہونا بھی شرط ہے، نیزسنت اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا بھی شرط ہے، عورت مسجدِ بیت میں جبکہ مرد مسجد میں اعتکاف کرے گا۔ صدرالشریعہ،بدر...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
سوال: جناب عالی فیض بخش فیض رساہ امید گاہ جاویداں بندہ سے ایک مولوی امرت سر سے آئے ہیں وہ کسی بات کا جھگڑا کیا تھا تو بندہ نے کہا کہ نماز کا اللہ نے بہت بار قرآن شریف میں ذکر کیا ہے اور زکوٰۃ کا بھی بہت بار ذکر کیا ہے مگر روزہ کا ایک بار ذکر کیا ہے ، جنا ب عالی یہ صحیح ہے یا نہیں ؟اور عُشر کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے یا نہیں ؟
جواب: روزہ رکھا اور ان کا لگاتار رکھنا ضروری نہیں بلکہ افضل یہ ہے کہ ان روزوں کو الگ الگ رکھا جائے۔ نبیِّ پاک صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم نے ارش...
کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہوجاتاہے،کیایہ درست ہے؟
گندے مناظرسے روزہ دارکواحتلام ہوجائےتوکیاحکم ہے؟
سوال: زیدنے موبائل پرایسے فحش مناظردیکھے جس سے اسے احتلام ہوگیامگراس نے مشت زنی نہیں کی۔کیااس کاروزہ جاتارہا؟اگرروزہ ٹوٹ گیاہے توکیااس کی قضاواجب ہوگی یاکفاره بھی۔