
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: ویرے صَدَقہ دِیا کرو کیونکہ بَلا صَدَقہ سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔ (شُعَبُ الايمان، باب فی الزکاۃ،التحريض علی صدقة التطوع، ج 03، ص 214، دار الکتب العلمی...
گردن اور کانوں کے مسح کے لئے دوبارہ ہاتھ تَر کرنا
جواب: دوران انگلیوں کی تری ختم ہوگئی تو اب کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی لینا ضروری ہوجائے گا۔ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے ” "و" يسن "مسح الأذنين و ...
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
جواب: دوران،قبر کے اوپر والے سلیپ ٹوٹ کر گرنے سے قبر کھل جانے کاقوی اندیشہ وخدشہ ہے ۔اس لئے پہلی حالت کو برقرار رکھا جائے اور پرانی تعمیر میں جہاں کمزوری آ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے وضو کے لیے "Hearing Aid" کو بار بار نکالنا پڑتا ہے۔ اگر"Hearing Aid" کان میں ہوں، تو مشکل ہوتی ہے۔ دوبار یہ آلہ پانی میں بھی گر چکا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں وضو کے دوران کان پر یہ نہ لگاؤں۔ کیا ایسا کرنے سے میرا وضو ہوجائے گا؟ نوٹ:"Hearing Aid" ایک چھوٹا سا آلہ ہے، جو ثقلِ سماعت کے مریض آواز کو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: وی میں ہے کہ جو کتابتِ قرآن کرنا چاہے ، تو اسے چاہیے کہ کلمات کو اسی انداز میں تحریر کرے ، جس طرح حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کے مصحف...
جواب: دورانِ معاہدہ بھی نفع کے تناسب کو باہمی رضا مندی سے کم زیادہ کیا جاسکتا ہے مثلا ً دونوں پارٹنرز نے پچاس پچاس لاکھ روپے سرمایہ لگایا ہے لیکن ان میں س...
جواب: ویل حدیث روایت کرتے ہوئے نقل کرتے ہیں:” ظن أن قد رقدت فأخذ رداءه رويدا، وانتعل رويدا، وفتح الباب فخرج. ثم أجافه رويدا۔۔۔ظننت أن قد رقدتِ فكرهت أن أ...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: دوران کوئی نماز جائز نہیں نہ فرض نہ واجب نہ نفل نہ ادا نہ قضا۔اگر اس دن عصر کی نماز نہیں پڑھی تھی تو مکروہ وقت میں ہی ادا کرے لیکن بلاعذر اتنی تاخیر ...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: وی نے فرمایا:کہ پس حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انکے سینہ پر ہاتھ مارا اور فرمایا کہ اس خدا کا شکر ہے جس نے رسول اللہ کے قاصدکو اسکی توفیق دی جس سے رسول...