
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
جواب: سوال کے دو حصے ہیں:پہلاحصہ یہ کہ عورت کادرزی کی دکان بنانا:اوردوسراحصہ یہ کہ فیشن والے کپڑے سلائی کرنا۔ پہلے حصے کا جواب یہ ہے کہ عورت کا درزی ...
eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا
جواب: سوال میں بیان کردہ زینت اختیار کرنا خواتین کےلیے جائز ہے۔ بشرطیکہ بلیک یا اس سے ملتا جلتا کلر نہ کریں ،یونہی ابرو کے بال اکھاڑ کر باریک نہ کریں ۔ ...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
سوال: منت اس چیز کی واجب ہوتی ہے ، جس کی جنس سے کوئی عبادت واجب ہو ۔ سوال یہ ہے کہ اعتکاف کی منت ماننے سے واجب کیوں ہوتی ہے ، حالانکہ اعتکاف تو سنتِ مؤکدہ ہے ؟
والدین بلا وجہ غصہ کرتے ہوں ڈانٹتے ہوں تو اولاد کیا کرے؟
جواب: سوال کیا: اگرچہ والدین ظلم کریں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگرچہ وہ دونوں اس پر ظلم کریں، اگرچہ وہ اس پر ظلم کریں، اگرچہ وہ اس پر ظلم ...
محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں سلائی کرنا کیسا؟ ہمارے یہاں کہا جاتا ہے کہ 10 محرم تک کپڑا سلائی نہیں کرنا چاہئے۔
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: سوال میں بیان کردہ خریدو فروخت شرعا جائز ہے اوراس میں کوئی حرج نہیں ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ سونے چاندی کے سکوں یعنی دینار ودرہم اور سونے چاندی کے ب...
منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟
جواب: سوال میں مذکور صورت کو بیان نہیں کیا گیا ہے۔ منت پوری کرنے کا حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا﴿وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ﴾ترجمۂ کنز الای...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور پہلی بیوی سے لڑکی ہو تو کیا اس لڑکی کی شادی کے بعد اس کے شوہر سے دوسری بیوی کو پردہ کرنا ہوگا یعنی سوتیلے داماد سے پردہ لازم ہوگا یا نہیں؟
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔