
جواب: غسل الميت مجانا وإن ابتغى الغاسل الأجر فإن كان هناك غيره يجوز أخذ الأجر وإلا لم يجز، هكذا في الظهيرية."ترجمہ: افضل یہ ہے کہ میت کو بغیراجرت کےغسل دے ۔...
حالت احرام میں احتلام ہونے کا شرعی حکم
جواب: غسل کرلے اور احرام کی چادر کا جو حصہ ناپاک ہوا ہو،اُسے پاک کرلے،یا دوسری چادر پہن لے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الاحتلام لا يوجب شيئا سوى الغسل‘‘ت...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: غسل ما فيه حرج كعين) وإن اكتحل بكحل نجس (وثقب انضم و) لا (داخل قلفة)“ ترجمہ:اسے دھونا واجب نہیں جس کے دھونے میں حرج ہے جیسے اندرونِ چشم، اگرچہ ناپاک س...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: غسل کرکے نماز شروع کردے گی،عادت کے دن گزرنے کا انتظار نہیں کرے گی ،کیونکہ عادت کبھی بھی بدل سکتی ہے، لیکن چونکہ ایامِ عادت میں امکان ہے دوبارہ آنے کال...
جواب: غسل بھی ادا ہوجائے گا، کیونکہ وضو اور غسل میں آنکھ کے اندرونی حصے کادھونامطلوب نہیں ہے اوردھونابھی نہیں چاہیے کہ نقصان دہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہ...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
سوال: غسل جنابت کرتے ہوئے عورت کا اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہے یا کھولے بغیر جڑوں میں پانی بہانا کافی ہوگا؟