سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 5441 results

721

مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اس صورت میں اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

721
722

پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟

سوال: مسجدکی پانی والی ٹینکی کودھونے کے لیے کھولاگیا، تو اس میں کوا مرا ہوا پایا گیا، جو پھول کر پھٹ چکا تھا۔ کوا پانی میں کب گرا، یہ کسی کو معلوم نہیں، تو جو نمازی اُس پانی سے وضوکرتے رہے، کیا وہ وضوہوگیا؟ اور کیااس وضوسے ادا کی گئی نمازیں ہو گئیں یا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ نوٹ: ٹینکی کی مساحت یا مقدار دَہ در دَہ سے کم ہے۔

722
723

نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے دوران اگر کوئی دونوں ہاتھ چھوڑ کر خارش کرنا شروع کر دے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

723
725

عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟

سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟

725
726

جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟

جواب: جماعت سےپہلی چار سنت مؤکدہ ،پھر دو رکعت جماعت کے ساتھ فرض جمعہ پھر چار رکعت جماعت کے بعد سنت مؤکدہ، پھران کے بعد دو رکعت سنت غیر مؤکدہ اور پھران کےبع...

726
727

کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: جماعت کے نزدیک ان کو ثواب ملے گا، بدائع میں بھی ایسے ہی ہے۔پھر صاحب بحر نے فرمایا کہ اس سے معلوم ہواکہ جسے ثواب بخشا گیاوہ زندہ ہو یا مردہ ہو اس سے ک...

727
728

ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟

جواب: نماز پڑھنا مکروہ تحریمی واجب الاعادہ، یعنی نمازپڑھنا گناہ اور لوٹانا واجب ہے۔ امام ابوداؤد السجستانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی ...

728
729

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم

جواب: پڑھنا ناجائز وگناہ ہوگا، خواہ اس کایہ پڑھنا گلی میں ہویاکھلے کمرے یا کسی اورجگہ کہ عورت کی خوش الحانی اجنبی سنے، محل فتنہ ہے اور اسی وجہ سے ناجائز ہے۔...

729
730

سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: نماز مکمل ہوجائے گی۔ رکوع میں یاد آجانے کے باوجود اگر نہ لوٹا ،تو جان بوجھ کر واجب چھوڑنے کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہوگی، یعنی دوبارہ پڑھنا واجب ہو...

730