
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟
حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج
سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: ہونا ایسا ہی ہے ،جیسے اصل مالکوں کا علم ہے۔ بہر حال اگر مالک ملنے کی امید ہے تو اب یہ شخص مال کو صدقہ نہیں کر سکتا۔ صدقہ کرنے سے اصل مالک کو ثواب مل...
مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟
جواب: فرض باطل ہوگئے ، لہٰذا فرض نماز کو قضا کرناان کے ذمے لازم ہے ۔ مجمع الانہر میں ہے :”فلو اتم المسافر الرباعی۔۔۔ان قعد فی الثانیۃ قدر التشھد صحت لان...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟
سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: ہونا،ادویات کاعیب دار ہونا ہے اورجب کوئی شخص بغیر علم کے عیب دارچیزخریدلے تو شریعت اسے واپس کرنے کاحق دیتی ہے۔ نیزیہ کہ ایکسپائر ادویات کی قیمت انتہ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: فرض ہے کہ جس سے وہ مال لیا اُسے واپس کرے اوراگر وہ زندہ نہ رہا ہو تو اُس کے وارِثین یعنی اولاد وغیرہا کو واپس کرےاوراگر وہ مالِک یا اُس کی اولاد ...
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
جواب: فرض ہونے کے یہ معنی ہیں کہ اِدھراُدھر سے نہ دیکھ سکیں، پس اگرصورت مسئولہ میں جبہ یا برقعہ پہننے کی وجہ سے اس طورپر اعضائے ستر چھپے ہوئے ہیں کہ ادھ...
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)