
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
وقت شروع ہونے سے پہلے ہی غلطی سے نماز پڑھ لینا
سوال: اگر کسی نے نماز پڑھنے سے قبل وقت دیکھا جلدی جلدی میں یہ سمجھ پایا کہ وقت اختتام کی طرف ہے، اس نے نماز پڑھ لی بعد میں معلوم ہوا کہ نماز کا وقت ابھی شروع ہی نہیں ہو اتھاتو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
ثاقب علی کا مطلب اورمحمد ثاقب علی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: عین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام ...
محمد رافِع نام رکھنا کیسا ہے؟ رافع کا معنی
جواب: عین میں سے متعدد صحابۂ کرام کا اسمِ مبارک رافع تھا مثلاً رافع بن خدیج، رافع بن عمرو،وغیر ذلک لہٰذا محمد رافع نام رکھ سکتے ہیں البتہ مشورہ یہ ہے کہ اص...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔
سمیع اللہ کا مطلب اورسمیع اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: عین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام ...
حورالعین نام رکھنا کیسا؟ - حورالعین نام کا مطلب
سوال: کیا بیٹی کا نام حور العین رکھا جا سکتا ہے؟
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: عینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”قليل الرضاع وكثيره سواء إذا حصل في مدة الرضاع يتعلق به التحريم، وكذا روي عن علي بن أبي طالب - رَضِيَ اللّٰهُ تَ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
سوال: اگر کسی شخص پر غسل جنابت فرض ہو جائے مگر اس کو زُکام ہو، جس کی وجہ سے نہانے میں سر پر پانی ڈالے گا تو زکام کے بڑھنے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا خطرہ ہو،تواکیا اس حالت میں اسےسر پر پانی نہ ڈالنے کی اجازت ہوگی ،اس طرح کہ وہ سر پر پانی نہ ڈالے اور باقی جسم پر پانی بہا لے اور پورے سر کا اچھی طرح سے مسح کر لے ؟تو کیا اس طرح فرض غسل ہوجائے گا اور اس غسل سے نمازیں ہوجائیں گی؟
غلام مرتضی کا مطلب اورغلام مرتضی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: عین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پ...