
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
جواب: کسی سورت کا ایک حرف بھی پڑھ لیا پھر یاد آجائے تو سورۃ الفاتحہ پڑھے پھر سورت ملائے اور اس پر سجدہ سہو لازم ہےِبحر ۔یہاں حرف سے حقیقۃً حرف ہی مراد ہے یا...
تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟کیاحاجی پرتیرہ (13)ذو الحِجّہ کی رمی کرنا واجب ہوتاہے،اگر کسی نے نہیں کی تو کیا حکم ہے؟
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
سوال: اگر کوئی امام کے پیچھےنمازپڑھےاورامام سلام پھیرے،تومقتدی کےلیےسلام پھیرنے کا صحیح طریقہ کیاہےکہ کس وقت سلام پھیرے؟
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: کسی بھی قسم کی دھات (پیتل،لوہا وغیرہ) مرد کے لیے حرام ہے اور پلاٹینم بھی دھات ہی ہے لہذا مرد کے لئے پہننا ناجائز ہے ۔ درمختار میں ہے:’’ولا یتختم) ...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی سے سنا ہے کہ چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ پڑھتے ہوئے دوسری رکعت پر جب قعدہ کرتے ہیں ، تو عبدُہ و رسولُہ کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا بھی لازم ہے ، کیا ایسا ہی ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی کے دوران لڑکی میں کیا چیز دیکھنی چاہئے یعنی کس طرح کی لڑکی سے نکاح کرنا چاہئے؟ اس حوالے سے ارشاد فرمائیں۔
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: کسی طرح کی بے پردگی نہ ہو، نامحرموں کے سامنےکپڑے ایسے تنگ وچست نہ پہنے کہ بدن کی ہیئت نظر آئے، یا ایسے نہ پہنے کہ اعضائے سترمیں سے کچھ بھی ظاہر ہو اور...
کیا کسی بزرگ نےعشاء کہ وضو سے فجر پڑھی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں ، حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ، کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے ۔ رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے اور اس طر ح کا کوئی واقعہ ہے ، تو کس کتاب میں ہے ؟
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: پرجہری(یعنی بلند آواز سے) قراءت کرنا واجب ہےجیسےفجر ومغرب وعشا کی پہلی دورکعتوں میں،تراویح اور رات کے نوافل کی تمام رکعتوں میں، توان نمازوں میں منفرد...