
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
جواب: اپنے کسی کام سے مسجد کی ایک طرف سے داخل ہو کر دوسری طرف غیر مسجد کی طرف نکل جانا ، مثلاً: مسجد کے دو یا اس سے زیادہ دروازے ہوں ، تو ایک سے داخل ہو ک...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔
بلڈ ٹیسٹ کے لئے نکالے جانے والے خون سے وضو کا حکم
سوال: بلڈ ٹیسٹ کرنے کے لئے انجکشن کے ذریعہ جو خون کا سیمپل نکالا جاتا ہے کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
صرف لیٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص صرف لیٹا اور سویا نہیں ،تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو کا حکم
جواب: پرندے کے انڈے کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟
جواب: وضو کا اہتمام کرلے ۔اب اگر گاڑی میں سوار ہوگیا ہے اور گاڑی چل رہی ہے تو اس میں نماز پڑھنے کی درج ذیل صورتیں اور احکام ہیں: (1) گاڑی رک نہیں رہی او...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: اپنے رشتہ داروں کے نام سے ایصال ثواب کرتے ہیں اور اس میں شیرینی یا حلوہ،وغیرہ بنا کر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام کرتے ہیں ،اس کو عرفہ منانا...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟
خون یا پیپ ایک درہم سے کم نکلا ، تو وضو کا حکم
جواب: اپاک ہونے کاحکم ہوگا،ان میں بہنے کی شرط نہیں ہے ۔...