
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: گھر بنانا مصالح ِ مسجد میں سے ہے۔ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الوقف، جلد 6، صفحہ 549، مطبوعہ کوئٹہ) تعمیرِ مسجد کے بعد سب سے پہلے امام مسجد کی ...
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟
بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم
جواب: گھر یا ایسی زمین ہو جو دو لوگوں کے درمیان مشاع ہو ،تقسیم شدہ نہ ہو ،پھر ان میں سے ایک نے تقسیم سے پہلے اس گھر میں سے ایک معین حصہ یا معین ٹکڑا بیچ د...
گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو
سوال: اگر کوئی شخص گھر پر فجر کی نماز پڑھے اور اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کرنا چاہے، تو کیا اس کی اجازت ہوگی جبکہ شوہر داڑھی منڈواتا ہو؟
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: گھر یعنی مسجد سے وابستہ ہوتے ہیں اور عموما ضرورت مند بھی ہوتے ہیں تو اس جہت سے انہیں دینے میں ایک اضافی خوبی ہے۔ مرحوم کی طرف سے صدقہ کرنے کے متعلق س...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: گھر کے اندر رہ کران اعمال میں مشغول رہے۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی الحنفی علیہ الرحمۃفرماتے ہیں کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کی ایک جماعت سے روا...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟
جواب: گھر یا ائیر پورٹ سے باندھ لیا جاتا ہے اور ہوائی جہاز میں احرام کی نیت کی جاتی ہے اور تلبیہ پڑھا جاتا ہے، اس صورت میں احرام باندھنے کے بعد گھر میں ...
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
جواب: گھر میں جنب (بے غسل فرد )ہو، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے، لہذا بہتر یہی ہے کہ جلد از جلد غسل کرلیا جائے یا کم ازکم وضو کرلیا جائے،کیونکہ جنبی اگر و...
گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟
سوال: نوید نے یونس سے گھر خریدا۔ نوید کو 2 سال بعد گھر سے سونے کی چین gold chain ملی۔ اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا نوید یہ سونے کی چین رکھ سکتا ہے یا نہیں؟