
موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: عالمگیری) بعض جگہ جاڑوں میں مسجد میں پیال بچھاتے ہیں، ان لوگوں کو سجدہ کرنے میں اس کا لحاظ بہت ضروری ہے کہ اگر پیشانی خوب نہ دبی، تو نماز ہی نہ ہوئی ا...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: حقاق اس میں ثابت نہیں ہوتا، نہ وہ ہر گز بذریعہ ہبہ اس کا مالک ہوسکے جب تک واہب تقسیم کرکے خاص جزء موہوب معین محدود وممتاز جداگانہ پر قبضہ کاملہ نہ دے۔...
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: عالمگیری میں ہے:”ومنعقدۃ وھو أن یحلف علی أمر فی المستقبل أن یفعلہ أو لا یفعلہ وحکمہ لزوم الکفارۃ عند الحنث“یعنی قسم کی تیسری قسم یمینِ منعقدہ ہے،اور و...
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
جواب: عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں کچھ یوں مذکور ہے:”ومن حكمه أن الفائتة تقضي على الصفة التي فاتت عنه لعذر وضرورة فيقضي مسافر في السفر ما فاته في الحضر من ...
گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟
موضوع: گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینے کا شرعی حکم
جواب: عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:’’والنظم للاول“ فان دخل اولاً الموضع الذی المقام فیہ نھاراً لا یصیر مقیماً ، و ان دخل اولاً ما نوی المبیت فیہ...
شادی کے موقع پردودھ پلائی کی رسم کا حکم
سوال: شادی کے موقع پر دودھ پلائی کی رسم کی جاتی ہے جس میں بعض شرعی خرابیاں پائی جاتی ہیں، شرعی خرابیوں کے پیشِ نظر منع کرنے کی صورت میں بعض رشتے دار ناراض ہوجاتے ہیں۔ اس طرح کی صورتحال میں کیا حکمِ شرعی ہوگا؟
اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟
جواب: خداوندی کے مختلف درجات پر فائز ہوتے ہیں، نیز اپنی درگاہوں پر حاضر ہونے والے زائرین کو حسبِ معرفتِ الہی اور کشفِ اسرار ِخداوندی نفع بھی پہنچاتے ہیں۔اما...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟