
قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم
جواب: فرض باطل ہو جائیں گے،البتہ نماز فاسد نہیں ہو گی بلکہ نفل ہو جائے گی اور اسے حکم ہوگا کہ مزید ایک رکعت ملا لے، اور فرض نئے سرے سے پڑھے گا۔ نمازی قع...
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟
سوال: کیا یہ حدیث پاک ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: فرض نہیں ۔ (وأصول شعر الحاجبين) کے تحت رد المحتار میں ہے:”يحمل هذا على ما إذا كانا كثيفين، أما إذا بدت البشرة فيجب كما يأتي له قريبا عن البرهان، ...
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
سوال: کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہوجاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہوجاتا ہے، اس لئے میں نے وہ عمل کرکے غسل کئے بغیر کئی نمازیں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟
اپنی ساس کی بہن سے شادی کر نے کا حکم
جواب: فرض کریں، دوسری اس کے ليے حرام ہو (مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کرو تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپی ،بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کرو تو چچا، بھت...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت کے قیام میں کسی نے دعائے قنوت یا التحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟
حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج
سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟
جواب: فرض باطل ہوگئے ، لہٰذا فرض نماز کو قضا کرناان کے ذمے لازم ہے ۔ مجمع الانہر میں ہے :”فلو اتم المسافر الرباعی۔۔۔ان قعد فی الثانیۃ قدر التشھد صحت لان...