سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 6933 results

731

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہت سی جگہوں پر جانوروں مثلاً: کتوں، مرغوں اور ریچھوں وغیرہا کی لڑائی کروائی جاتی ہے، اِس لڑائی کے لیے جانوروں کے مالِکان اُنہیں اِسی مقصد کے لیے پالتے اور لڑائی کی تیاری کرواتے ہیں، تیاری کے دوران مرغوں کے ناخنوں کو تراش کر تیز کیا جاتا ہے، یونہی کتوں وغیرہ کے دانتوں کو نوکیلا بنایا جاتاہے، تا کہ دوسرے جانور کو جلد پچھاڑ سکیں، اِس لڑائی میں جانور بالیقین زخمی بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات مربھی جاتے ہیں، اِس پر انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اور جوا بھی کھیلا جاتا ہے ۔ ایسے کھیل کا کیا حکم ہے؟

731
732

رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم

جواب: تجارت میں ایک قسم کی شرکت ہے کہ ایک جانب سے مال ہو اور ایک جانب سے کام ،مال دینے والے کو رب المال اور کام کرنے والے کو مضارب کہتے ہیں ۔(بہار شریعت ،ج...

732
733

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: پر مشتمل ہوتا ہے ۔اس کا مختصر تعارف اور اس میں پائی جانے والی شرعی خرابیوں کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے: نیٹ ورک مارکیٹنگ کا تعارف: • نیٹ ورک مارکیٹنگ...

733
734

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

734
735

وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم

سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں، بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں،پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟

735
736

روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت

جواب: تجارت کو بھی غب کہا جاتا ہے۔ اس ممانعت کا مقصدیہ ہے کہ انسان ظاہری آرائش میں مشغول ہو کر رب کو نہ بھول جائے اس حکم سے عورتیں مستثنٰی ہیں وہ چاہیں تو ر...

736
737

پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟

جواب: پر اُسی میں بیعت کرتے، البتہ اگر کوئی شخص خاص طور پر خصوصیت کے ساتھ کسی خاص طریقہ میں بیعت کی تمنا کرتا، تو اُس کو اُسی طریقے میں بیعت فرماتے یا بعض ...

737
738

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا ہے، نیز وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟

738
739

وزٹ کے لیے سعودیہ جانے والے عمرہ کریں تواحرام کہاں سے باندھیں؟

جواب: تجارت وغیرہ کسی اور غرض سے جاتا ہو۔۔۔ مکہ معظمہ جانے کا ارادہ نہ ہو بلکہ میقات کے اندر کسی اور جگہ مثلاً جدہ جانا چاہتا ہے تو اسے احرام کی ضرورت نہیں۔...

739
740

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: پر اعتماد نہ ہو،تو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ وتر ادا کر کے سوئے،جیسا کہ آج کل عموماً لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔(۲)جسے جاگنے پر اعتماد ہو،تو اس کے لیے مستح...

740