سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 4091 results

731

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: جائز نہیں ۔ قرآن پاک کا حکم ہے ﴿ اَلطَّلَاقُ مَرَّتٰنِ۪ فَاِمْسَاكٌۢ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ تَسْرِیْحٌۢ بِاِحْسَانٍ ﴾ترجمۂ کنزالایمان: ’’یہ طلاق دو ب...

731
732

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: جائز و حرام اوراحکامِ الٰہیہ کی صریح خلاف ورزی ہے۔ایسے افراد کے لیے قرآن و حدیث میں سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔لہذاجو ورثاء ہندہ کے حصے پر قابض ہیں، ا...

732
733

موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا

جواب: جائز ہے۔ عموماًچیز نقد میں سستی اور ادھار میں مہنگی ہی بیچی جاتی ہےکوئی اور شرعی خرابی نہ ہو تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ، نیزقسطوں پر کوئی چی...

733
734

ویڈیوگیم کھیلنا اور اس کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: جائز و حرام ہے کہ میوزک و بدنگاہی وغیرہ اس کے عموماً لازمی جزو ہیں اور یہ دونوں ناجائز و گناہ ہیں۔ اگر ویڈیوگیم ان گناہوں پر مشتمل نہ ہو تو بھی چونکہ ...

734
735

دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟

جواب: جائز ،حرام اور گناہ ہے ،کیونکہ یہ جھوٹ اور دھوکہ ہے اور یہ دونوں کبیرہ گناہوں میں سے ہیں۔نیز دکاندار کا ان گناہوں کا ارتکاب کرنے کے بعد انہیں دوسروں ک...

735
736

عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا

جواب: جائز ہےکہ یہی قرآن کریم سے ماخوذ حکمِ شریعت ہے، بلا وجہِ شرعی اس سے روکنا احکامِ شریعت سے جہالت ہے۔ واضح رہے کہ بعدِ عدت بناؤ سنگھار اور فیشن اخ...

736
737

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: جائز تھا ،اس کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے،لازم ہےکہ اس اکاؤنٹ کو فوراً بند کرائیں اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ بھی کریں۔نیز اصل رقم جو تن...

737
738

اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: جائز ہے، لہٰذا اس شرط کے ساتھ گاڑی کرایے پر دینا بھی جائز نہیں ہے، کیونکہ گاڑی کے مالک آپ ہیں، اس میں نکلنے والے سب اخراجات آپ ہی کے ذمے ہوں گے۔ لہٰذا...

738
739

نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟

جواب: جائز نہیں، نماز ہوجائے گی۔ فتح القدیر میں ہے:”ولو سبق بركعة ورأى رأي ابن مسعود رضي اللہ عنه يقرأ أولافیما يقضي ثم يكبر تكبيرات العيد وفي النوادر يك...

739
740

غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟

جواب: جائز و گناہ ہے کیونکہ میت کے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانازینت ہے جبکہ میت کو نہ زینت کی حاجت ہے ، نہ وہ زینت کا محل ۔ بحر الرائق میں ہے:”ولا يس...

740