
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: متعین ہو۔ اور بینک کا اس عمارت میں سودی سرگرمیاں سرانجام دینا ان کا ذاتی عمل ہے جس کا نقشہ بنانے والے کے سَر کوئی الزام نہیں، بشرطیکہ وہ اس کام میں تع...
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: متعین ہے عمل میں تین نیتیں ہوتی ہیں یا تو دعا جیسے حزب البحر، حرزیمانی یا اللہ عزوجل کے نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس وسورہ ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
جواب: دنة “ترجمہ: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ اور گائے میں شریک ہو کر قربانی کریں اس طرح کہ ایک اونٹ میں سات افراد شریک ہوں ۔(صحیح ال...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
جواب: متعین ہے جو شریعت کو مطلوب ہےاور نقصان کی تقسیم کاری بھی شرعی اصول کے مطابق ہے لہٰذا اس طرح شرکت کرنا بالکل جائز ہے ۔ شرکت عنان میں ورکنگ پارٹنر کے ل...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: دن زوال سے پہلے ادا کی جائے، تو اسے حکم ہے کہ سنتوں کی بھی قضا کرے اور اس صورت میں اُسے یہ سنتیں کھڑے ہوکر پڑھنا ہوں گی کہ یہ بعینہٖ وہی سنتیں ادا ہوں...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے،مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح ،جسےآسیب نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو،یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا:خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...
قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم
جواب: متعین کام یامتعین لوگوں کے لیےزمین وقف کی ،پھر واقف نے اس میں درخت لگائے ،علمائے کرام نے فرمایا: اگر وقف کی آمدنی سے لگائے یااپنے مال سے لگائے مگر ی...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح جسے آسیب نے چھو کرپاگل بنادیا ہو۔ یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا: خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟