
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: ہے:﴿وَ اتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ سُلَیْمٰنَ وَ مَا كَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَ لٰـكِنَّ الشَّیٰطِیْنَ كَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّ...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: معنی یہ ہے کہ اللہ عزوجل کی رضا کےلیے خرچ کرنے والا ثواب کا مستحق ہے۔(مرقاۃ المفاتیح،جلد6، صفحہ 230، تحت الحدیث3071، بیروت) فتاوی تاتار خانیہ میں ...
انٹرنیٹ سے دیکھ کر نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: معنی یہ ہے کہ حرمت ابدی نہیں ہوگی ورنہ سالی کے ساتھ شبہہ میں وطی سے اس کی بیوی عدت پوری ہونے تک حرام رہتی ہے۔ بحر میں کہاہے اگر سالی سے شبہہ کی بناپر...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: معنیٰ دین کا طریقہ ہے، خواہ وہ طریقہ واجب ہو یا نہ ہو۔ (فتح القدیر، جلد9،صفحہ 509، مطبوعہ بیروت) علامہ ابن نجیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”اطلاق ...
عائلہ کا مطلب اورعائلہ نام رکھنا کیسا
جواب: معنی اچھے اور بُرے دونوں طرح کے ہیں کہ اس کے معنی گھرانہ ، خاندان اور اولاد والا ہونا ،نیز بیوی بچوں کی کفالت کرنا بھی آتے ہیں اور غریب و مفلس (تنگ دس...
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
جواب: معنیٰ عدم یعنی نہ کرنا، کیونکہ معدوم قدرتِ عبد کے تحت داخل نہیں ہے۔(الاشباہ و النظائر، ص25، دار الکتب العلمیہ، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
سمیرا نام کا مطلب اورسمیرا نام رکھنا کیسا
سوال: کیا سمیرا نام اسلامی نام ہےاور اسلامی نام ہونے کے لحاظ سے اس کے کیا معنی ہیں؟