سرچ کریں

Displaying 7401 to 7410 out of 8418 results

7401

سُتُونوں کے درمیان صف بنانا

جواب: اگر کوئی عُذر ہو کہ نَمازیوں کی کثرت کی وجہ سے جگہ تنگ ہو یا باہَر بارش ہو تو سُتونوں کے درمیان کھڑے ہو سکتے ہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...

7401
7402

حرم سے باہر حلق کروانا کیسا؟

جواب: اگر باہر کروائیں گے تو دَم لازم آئے گا لہٰذا اس وجہ سے آپ پر دوسرا دَم بھی لازم ہوگیا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی ...

7402
7403

اسکول انتظامیہ کا وین والے سے کمیشن لینے کا شرعی حکم

جواب: اگر اسکول والوں نے دونوں پارٹیوں کو ملوانے میں کوشش و محنت کی ہو تو پھر زیادہ سے زیادہ ایک مرتبہ کمیشن لینے کے مستحق ہوں گے ، ہر مہینے ایک مخصوص حصہ ل...

7403
7404

نمازِ جنازہ کا ایک اہم مسئلہ

جواب: اگرچہ سر نہ ہو یا اکثر حصہ تو نہیں ہے لیکن آدھا حصہ سر سمیت موجود ہو تو نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ البتہ اگر آدھے حصے کے ساتھ سر نہیں ہے یا آدھے سے بھی ...

7404
7405

حالت حیض میں وضو کرنے پر طہارت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے حالتِ حیض میں وضو کیا تو اس کا وضو ہوگا یا نہیں ؟

7405
7406

عورت کا مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کرنا کیسا؟

جواب: اگر بلا عذر نکلی تو اس کا واجب اعتکاف فاسد ہو جائے گا اور نفلی اعتکاف منتہی ( مکمل ) ہو جائے گا۔(طحطاوی علی المراقی،صفحہ 699،مطبوعہ کوئٹہ ) وَاللہُ ا...

7406
7407

حیض کی حالت میں ناخن کاٹنا

جواب: اگر چالیس دن پورے ہو جائیں اور حیض کے ایام چل رہے ہوں تو اس صورت میں ناخن کاٹناضروری ہے ،چالیس دن سے زیادہ چھوڑنے پرگناہ گارہوگی ۔...

7407
7408

غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا

جواب: اگر نہیں پڑھا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر یہ ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔...

7408
7409

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: اگر عار محسوس نہیں کرتے یا عار تو محسوس کرتے ہیں، مگر مکمل بازو والے کپڑے ان کے پاس نہیں ہیں ،تو نماز بلا کراہت درست ہے ۔...

7409
7410

کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب: اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے ہوئےجاہل کوامام نہیں بناناچاہیے اور اگر دوسرا عالم بھی وہاں موجود ہے جب بھی اس کی امامت میں حرج ن...

7410