سرچ کریں

Displaying 7441 to 7450 out of 8411 results

7441

سحری کھانا روزے کی نیت ہے

جواب: اگر کوئی شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سحری کرلے اور الگ سے زبان سے نیت کے الفاظ ادا نہ کرےتو بھی اس کا روزہ ہوجاتاہے۔ چنانچہ مفتی امجد علی اعظمی عل...

7441
7442

گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اگر سونا رہن (گروی ) کے طور پر رکھوایا گیاہے تو جب تک رہن رہے گا ،اتنی مدت کی ا س کی زکوۃ کسی پر لازم نہیں ہوگی۔ ہاں جب قبضہ میں واپس آئے گا توا...

7442
7443

عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم

سوال: اگر عورت مخصوص ایام میں ہو، تو نکاح ہو جاتا ہے یا نہیں؟

7443
7444

کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟

جواب: اگر بغیر عذر ایک آدھ بار ترک کیا، تو اساءت(بُرا) ہے، لیکن اس کے ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہو گا ۔ لہذا اگرکسی نے بغیر عذرِ شرعی تروایح کی نماز ایک ب...

7444
7445

رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟

سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔

7445
7446

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟

7446
7447

حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟

سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟

7447
7448

وفات کے بعد والدین پر اولاد کے اعمال کا پیش ہونا

سوال: اگر والدین فوت ہو جاتے ہیں، تو کیا ان کی اولاد کے اعمال ان پہ پیش کئے جاتے ہیں ؟

7448
7449

مباہلہ کے وقت صرف ایک صاحبزادی حضرت فاطمہ زھراء رضی اللہ عنھا ہی کیوں گئیں تھیں؟

سوال: اگر حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار شہزادیاں ہیں ، تو مباہلے میں صرف حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا ہی کیوں گئیں ،بقیہ شہزادیوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں لے کر گئے ۔؟ رہنمائی فرمادیں ۔

7449
7450

امام کے بیہوش ہونے کی صورت میں مقتدی کا نماز پڑھانا

سوال: اگر امام کی طبیعت خراب ہو جائے اوروہ بیہوش ہو جائے، تو پیچھے سے کوئی خودبخود اس کی جگہ کھڑا ہو کر جماعت کروا سکتا ہے یعنی اب کوئی خودبخوداس کا خلیفہ بن سکتا ہے ؟

7450