
سیونگ اکاؤنٹ کے نفع کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید حصولِ رزقِ حلال کے لئے جائز کاروبار کرتا ہے، لیکن مختلف لوگ ناحق اس سے رقم کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں اور زید کو مجبوراً رقم دینا پڑتی ہے، جس کی وجہ سے زید کا یہ ذہن بنا کہ بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا لیا جائے اور نفع میں ملنے والی رقم ایسے لوگوں کو دے کر جان چھڑا لی جائے، تو مذکورہ صورت میں کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟ نیز نفع میں ملنے والی رقم کسی کارِخیر میں بِلا نیّتِ ثواب دینا جائز ہے؟
اللہ کے 99 نام - اسماء الحسنی کی فضیلت
جواب: لا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں ہے: ﴿ فَلَهُ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور اللہ ہی کے ہیں بہت اچھے نام۔ (پارہ 9، سورت الاعراف، آیت 180) ...
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
جواب: لاً تو انشورنس کروانا ہی ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود اور جوے پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کےلیے معلومات غلط درج کرنا جھوٹ ، ودھوکے پر مشتمل ہے اور گناہ پر ...
جواب: لا اس کا مالک نہیں بنتا بلکہ اس کا مالک وہی رہتا ہے جس کی وہ چیز تھی۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں بکر جس نے رشوت لی ہے اس پر فرض ہے کہ وہ زید کی چیز اسے لو...
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: لاوت کرنا حرام ہے۔ البتہ وہ آیات جو ذکر و ثناء و مناجات و دعا پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے۔ اس ت...
موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: وغیرہا پر سجدہ کیا، تو اگر پیشانی جم گئی یعنی اتنی دبی کہ اب دبانے سے نہ دبے، تو جائز ہے، ورنہ نہیں۔ (عالمگیری) بعض جگہ جاڑوں میں مسجد میں پیال بچھات...
جواب: لاً کوئی شخص شوال المکرم کی پانچ تاریخ کو صبح دس بجے صاحبِ نصاب ہوا اور پھر اگلے سال اسی مہینے، اسی تاریخ پر صاحبِ نصا ب ہے تو اس پر زکوٰۃ فرض ہے۔ لہ...
مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ
جواب: لادیں، تو یہ مکمل وضو و غسل کے قابل ہو جائے گا۔ (ب)یا اس میں ایک طرف سے غیر مستعمل پاک پانی ڈالتے جائیں کہ دوسری طرف سے بہ جائے تو یہ جاری ہو ک...