
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’کعبہ معظّمہ(قبلہ)کی طرف پاؤں کر کے سونا،بلکہ اُس طرف پاؤں پھیلانا، سونے میں ہو خواہ جاگنے...
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: امام ہشام نے امام محمد سے روایت کیا ہے بخلاف وضو کے، کہ وضو میں اس سے مراد وہ ہڈی ہوتی ہے جو ابھری یعنی بلند ہوتی ہےاور حدیث میں ان دونوں میں سے کسی...
مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟
سوال: مقتدی مقیم اور امام مسافر ہو تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی تیسری اور چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟
مقتدی کے التحیات پڑھنے سے پہلے امام سلام پھیردے
سوال: اگر قعدہ اخیر ہ میں امام صاحب نے مقتدی سے پہلےالتحیات مکمل کرکے سلام پھیرلیا ،تو مقتدی کیاکرے، امام صاحب کے ساتھ سلام پھیردےیا اپنی التحیات پوری کرکے بعد میں سلام پھیردے؟
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کی جامع الصغیر میں عبارت ہے ( مصنف کا قول : اس کے علاوہ حرام ہے الخ ) کیونکہ امام طحاوی اپنی سند کے ساتھ حضرت عمران بن حصین ا...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: امام علاء الدین ابو بکر بن مسعود کاسانی حنفی رحمہ اللہ ( المتوفٰی 587 ھ) فرماتے ہیں:”وأما العلامة فی حالة الصغر فالمبال، لقوله عليه الصلاة والسلام :’’...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: امام و منفرد سب کے لیے سری قراءت کرنا واجب ہے، لہذا ان نمازوں میں بھولے سے ایک آیت بلند آواز سے پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے۔ جبکہ پوچھی...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: امام محمد بن حسن شیبانی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:189ھ/804ء) لکھتے ہیں:’’ لا يجوز بيع شعر الانسان والانتفاع به‘‘ ترجمہ:انسانی بالوں ...
بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا
جواب: امامِ اہلسنت امام احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ایک بارتین طلاق دینےسےنہ صرف نزدحنفیہ بلکہ اجماعِ مذاہبِ اربعہ تین طلاقیں مغلظہ ہوجاتی ہیں۔اما...