
ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم
جواب: بغیر ہی رکوع کردیتا ہے، آیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی یا نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی؟“آپ علیہ الرحمۃ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”صورتِ مسئولہ ...
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟
سوال: زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں زید نے وہ نمازِ ظہر قصر ادا کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ ظہر درست ادا ہوئی ہے؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائے اور نماز پوری کرلے، تو نماز کا حکم
جواب: بغیر رکوع میں چلا جائے تو اس کے لیے حکمِ شرع یہ ہے کہ اُسی رکعت کے سجدے سے پہلے پہلے یاد آنے پر فوراً واپس ہو ۔ اور سورت ملائےیا کم از کم واجب مقدار...
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
جواب: نماز پوری کرنے میں مشغول ہوگا، اور جب وہ اپنی نماز پوری کرنے کھڑا ہو اور اسے سہو ہو جائے تو کرخی نے ذکر کیا کہ وہ لاحق کی طرح ہے تو اس پر سجدہ سہو لاز...
کیا غوث اعظم رفع یدین کرتے تھے؟ رفع الیدین نہ کرنے کی احادیث
سوال: حضور غوث پاک شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین کرتے تھے،مگر حنفی حضرات رفع یدین نہیں کرتے، حالانکہ غوث پاک کو مانتے ہیں ، اس کی کیا وجہ ہے ؟
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: وضوء وصلى ركعتين وقرأ فيهما فاتحة الكتاب و ﴿ قل يا أيها الكافرون﴾ و ﴿قل هو الله أحد﴾ وقال اللهم إني قد وهبت ثوابها لأهل المقابر من المؤمنين فأدخل اللہ...
گرمی کی وجہ سے موزے اتار دیے تو انہیں دوبارہ پہن کر ان موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
جواب: بغیر فقط ان موزوں پر مسح کافی نہیں ہوگا۔ بحر الرائق، ہدایہ، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”والنظم للاول“ وينقضه أيضا نزع خف ؛ لأن ال...
جواب: وضو کرائے یعنی منہ پھر کہنیوں سمیت ہاتھ دھوئیں پھر سر کا مسح کریں پھر پاؤں دھوئیں مگر میت کے وضو میں گٹوں تک پہلے ہاتھ دھونا اور کلی کرنا اور ناک میں ...