
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
سوال: ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟ اور غسل ہو گا یا نہیں؟
پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
سوال: زیرِ زمین پانی کی ٹینکی میں اگر چوہا گر جائے اور اسے زندہ نکال لیا جائے، تو اس پانی سے وضو و غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم
جواب: حالت میں بھی ایصالِ ثواب کرسکتی ہے۔ البتہ ہمارے ہاں ایصالِ ثواب کا ایک معروف معنیٰ یہ ہے کہ سورۂ فاتحہ وغیرہ پڑھ کر کسی کو ثواب پہنچایا جائے، اس صورت...
نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں
سوال: نماز کے بعد جو اوراد پڑھے جاتے ہیں جیسے یاقوی یا اس کے علاوہ دیگر اوراد ،کیا ان اوراد کی پابندی حالتِ حیض میں بھی ضروری ہے ؟
نماز کے علاوہ عورت کا مخصوص ایام میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: حالت حیض میں خارجِ نماز دعائے قنوت پڑھنابلا کراہت جائز ہے۔ تنویر الابصا ر اور در مختار میں ہے :’’(لا )قراءۃ (قنوت)‘‘ یعنی (عورت کے لیے حالت حیض م...
حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: حالت میں عورت اگر آیتِ سجدہ سن لے، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”في الصغرى الحائض إذا سمعت آية السجدة لا سج...
حیض کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے کا حکم
سوال: اسلامی بہن حیض کی حالت میں دلائل الخیرات شریف پڑھ سکتی ہے؟
آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم
سوال: کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس لگانا، جائز ہے؟