سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 2724 results

741

کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟

741
742

کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی

جواب: وقت بہت سےلوگ لباس میں ہوں گے۔ چنانچہ امام ابو داؤد سلیمان بن اشعث سجستانی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال:275ھ/889ء)اور دیگر مختلف محدثین ی...

742
743

جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ

سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟

743
744

بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟

سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔

744
745

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

جواب: وقت ہو گا کہ جب عورت کو استحاضہ کا خون آنے کے سبب اِتنی مہلت بھی نہ ملے کہ وضو کر کے فرض نماز ادا کر سکے اور ”فرض نماز کا کامل وقت“ اِسی حالت میں گزر ...

745
746

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

جواب: وقت کپڑوں کی اصلاح کرنا، یہ عمل بلاکراہت شرعاً جائز ہے۔ اور ایسا عملِ قلیل کہ جو نمازی کے لیے مفید نہ ہو، مثلاً :بلاضرورت جسم پر خارش کرنا، تو ا...

746
747

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: وقت ہے جبکہ نفع عقد میں مشروط ہو ۔(محیط برھانی،ج10، ص351 ،مطبوعہ ادارۃ القرآن) سود کی حرمت کے حوالے سے اللہ رب العزت قرآن پاک میں ارشادفرماتا ہ...

747
748

شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مثانے کی کمزوری کی وجہ سے شرمگاہ پر وقتاً فوقتاً پیشاب کی تری ظاہر رہنے کا عارضہ ہے ،پیشاب کے قطروں کا مسئلہ نہیں بلکہ پیشاب کی تری فقط ظاہر رہتی ہے ۔تری کا یہ سلسلہ بعض اوقات کافی دراز ہوجا تا ہے، یہ فرمائیں کہ میرے لیے وضو کا کیاحکم ہے؟

748
749

حج کادم کب تک اداکرسکتے ہیں؟

سوال: حج کرنے میں اگر دم لازم آئے تو کتنے وقت میں اسے ادا کرسکتے ہیں نیز دم میں بکرا دینا لازم ہے یا بکری بھی دے سکتے ہیں ؟

749
750

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: وقت اس کی عمر(60سال)ہوگی ۔جب اس نے ان دونو ں (حج یا جہاد ) میں سے کسی ایک کو کیا ،تو اس کی عمر 40 سال سے تجاوز نہیں کرے گی۔تو اس طرح اس کی جو زیادہ...

750