سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 1789 results

751

سخت مجبوری میں اپنے اعضاء مثلا گردے وغیرہ بیچنا کیسا ؟

سوال: اگر کوئی شخص بے روزگار ہو، مقروض بھی ہو اور کہیں سے کوئی آسرا بھی نہ ہو،تو ایسی صورت میں رقم حاصل کرنے کے لئے اپنے اعضاء میں سے کوئی ایک عضومثلاً اپنا گردہ کسی ضرورت مند کو بیچ سکتا ہےیا نہیں؟

751
752

اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا

جواب: اپنا ہر قسم کا نفع ختم کر کے خالصۃً اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنے کی نیت سے کسی شرعی فقیر مستحق زکوۃ کو اس رقم کا مالک بنا دیں۔ فتاوی اہلسنت میں ہے:...

752
753

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دکانوں کی خریدو فروخت میں  بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مثلا :ً زید نےکسی کو موبائل مارکیٹ یا دوسری کسی مارکیٹ میں اپنی دکان70 لاکھ روپے میں بیچ دی اور  یہ طے پایا  کہ خریدار اس رقم کی ادائیگی 6 ماہ میں کرے گا ،اس طرح دکان خریدنے والے کو وہ دکان دے دی جاتی ہے اور  وہ اس میں  اپنا کام کرنا شروع کردیتا ہے یا آگے کسی کو کرایہ پر دے دیتا ہے  اور ہر ماہ  زید کو  دکان کی  قیمت کی ادائیگی بھی کرتا رہتا ہے ،اگر خریدار وقت پر مقررہ رقم کی ادائیگی کردے  تو ٹھیک ،ورنہ اگر وہ  مقررہ وقت میں رقم مکمل ادا نہ کرے،تو  زید اس سے یہ معاہدہ کرتا ہے  کہ  میں آپ کو  مزید تین ماہ کی مہلت دے رہا ہوں ،لیکن اس میں یہ شرط ہوگی کہ   اس دوران مجھے اس دکان کا رائج کرایہ دیتے رہنا ، اب یہ کرایہ بھی ایسی مارکیٹوں میں کوئی معمولی نہیں ہوتا ،بلکہ 50 ہزار سے  لاکھ بلکہ اچھی لوکیشن پر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے،چنانچہ وہ خریدار  بقیہ قسطوں کی ادائیگی کے ساتھ ان تین مہینوں کا  کرایہ بھی دیتا ہے،کیونکہ اگر وہ کرایہ والے معاہدہ پر راضی نہ ہو  تو دکان اس سے واپس لے لی جاتی ہے  اور خریدار نے قسطوں میں جتنی رقم ادا کی ہوتی ہے ،اس  میں سے چند فیصد کٹوتی کرکے اس کو دے دی جاتی ہے یا  پھر اس کو کہا جاتا ہے کہ  آپ نے ان گزشتہ  مہینوں میں  اس دکان کو کرائے پر دے کر جتنا بھی کرایہ حاصل کیا ہے اگر  وہ سب ہمیں دے دو   ،تو آپ کو  اد ا شدہ قسطوں کی رقم مکمل واپس کردی جائے گی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ  کیا قسطیں وقت پر ادا نہ کرنے کے سبب خریدار سے دکان کو واپس لینا اور اس کی ادا شدہ رقم بھی پوری واپس نہ کرنا یا اس کا حاصل شدہ کرایہ اس سے لے لینا  شرعاً جائز ہے ؟اسی طرح  مزید مہلت دینے کی صورت میں قسطوں کے ساتھ ساتھ کرایہ لینا کیسا ؟

753
754

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

جواب: اپنا ٹھکانہ جہنم بنائے۔ (سنن ترمذی، باب ما جاء في الذي يفسر القرآن برأيه، ج 5، ص 66، دار الغرب الاسلامی، بیروت) جو علم نہیں رکھتا، اس کے لئے حکم ہے ک...

754
755

نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟

سوال: اگر سمجھدار نابالغ بچہ بغیر ثواب کی نیت سے پانی میں اپنا بے دھلا ہاتھ ڈالے، تو کیا پانی مستعمل ہو جائے گا؟

755
756

نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم

جواب: اپنا اعظام ہو تو یقینا مفسدِ نماز قلب ہے ورنہ مفسد کی صورت ہےلہٰذا احتراز درکار ہے۔" (فتاوٰی رضویہ،جلد07،ص 253،254،رضافاؤنڈیشن، لاہور) علامہ ...

756
757

کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟

سوال: ایک مقروض شخص جو اپنا قرض اتارنے پر قادر نہیں ،اس کا قرض اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا جائے ،تو کیا قرض ادا ہوجائے گا؟

757
758

جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟

جواب: خود حج نہیں کرسکتے تو پھر کسی اور کو حج بدل کے لئے بھیجنا لازمی ہے ،کیونکہ جس شخص پر تندرستی کی حالت میں حج فرض ہوا، اور پھر کسی وجہ سے وہ معذور یا اپ...

758
759

آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟

جواب: اپنا پاؤں دکھاتے ہوئے کہے کہ تم اپنے پاس موجود چمڑے سے میرے اس پاؤں کے مطابق موزہ بنا دو یا سنار کو کہے اپنی چاندی سے مجھے ایک انگوٹھی بنا دو اور اس ک...

759
760

عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟

جواب: اپنا چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے جبکہ فتنے کا خوف نہ ہو ۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے:”وَ الْقَوٰعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرْجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَی...

760