
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
سوال: نماز جنازہ کی نیت کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اور نیت کیسے کرتے ہیں؟ اور نماز جنازہ کی دعا کیا ہے؟
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: پڑھنے کا حکم دیا جائے گا،البتہ اگر اسے علم ہی نہ ہوا ، تو حکمِ فساد نہ ہوگا اور امام کی حالت کو صلاح ودرستی پر محمول کرتے ہوئے اس کی نماز کو بھی د...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: پڑھنے کا حکم دیتا ہےاور اس حدیث میں اس شخص کے لئے تیمم جائز ہونے کی دلیل ہے،جسے پانی کے استعمال کی وجہ سے ہلاکت کا خوف ہو،اب برابر ہے کہ یہ خوف سردی ک...
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
جواب: طریقہ بیان کیا گیا ہے ، یہ جوئے کی صورت ہے ۔ایسی شرط کہ جس میں ایک طرف کا مال خطر پر لگایا جائے کہ شرط جیت گیا تو سامنے والے کا مال مل جائے گا ورنہ ...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: پڑھنے میں سلام پھیرنے کے رخ کر دیجیے۔مِعمار عموما تعمیراتی سہولت اور خوبصورتی کا لحاظ کرتے ہیں ، آدابِ قبلہ کی پرواہ نہیں کرتے ۔ مسلمانوں کو مکان کی غ...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: پڑھنے وغیرہ معاملات میں مکمل خشوع حاصل نہیں ہوگا،بر خلاف اس شخص کے جو نماز قائم ہونے سے پہلے آیا ہو،کیونکہ نماز قائم نہیں ہوگی،یہاں تک کہ وہ کچھ سانس ...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: پڑھنے ،پڑھانے والوں کےلیے (تفسیر و فقہ و حدیث کی )اسلامی کتب کو (ناپاکی کی حالت میں )آستین کے ساتھ چھونا، جائز ہے،کیونکہ اس میں شرعاً ضرورت متحقق ...